ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ نے ایسے افراد کے لیے سرکاری ہسپتال میں معائنہ کرنے کے لیے مفت ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا ہے جنہیں کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہے۔
ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز احمد مرزہ ان تمام افراد کو تلقین کرتے ہے کہ وہ اپنے کئے ہوئے سفر کو نہ چھپائے اور ضلع انتظامیہ سے تعاون کریں ۔
اس موقع پر انہوں نے کنٹرول سے رابطہ کرنے کے لیے 019572225024,9419010752کہا گہا ہے تاکہ صحیح وقت پر اسے افراد کی نشاندہی کی جائے۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں سے تلقین کی کہ وہ اپنے گھروں میں ہی بیٹھے ۔