ETV Bharat / state

منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے عوام کا تعاون ضروری - kashmir update

ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اونتی پورہ میں پولیس نے رواں برس منشیات کے خلاف مہم میں تیزی لائی۔

منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے عوام کا تعاون لازمی

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 7:07 PM IST

انہوں نے کہا کہ اس مہم کے دوران اب تک 109منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ 55افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے اور آٹھ منشیات فروشوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ لگاکر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے عوام کا تعاون لازمی

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے تین سو کنال پر غیر قانونی طور پر کاشت کی جانے والی خشخاش کی فصل کو بھی تباہ کیا۔

ایس ایس پی اونتی پورہ نے مزید بتایا کہ اونتی پورہ اور اسکے اطراف میں آنے والے علاقوں میں منشیات کی وباء پر بہت حد تک قابو پایا گیا ہے اور اس بارے میں پولیس پروفشنل طریقے سے کام کر رہی ہے لیکن اس وباء پر پوری طرح قدغن لگانے کے لیے سماج کے ہر فرد کو آگے آنا چاہیے۔

انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ منشیات کی وباء پر قابو پانے کیلئے اپنے بچوں پر نظر گزر رکھے تاکہ وہ اس چنگل میں نہ پھنسنے۔اس موقع پر ایس ڈی پی او اونتی پورہ چودھری اعجاز بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.