ETV Bharat / state

اننت ناگ میں جی ایس ٹی فیسیلٹیشن سینٹر کا قیام - internet

جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے تاجروں کو درپیش مشکلات کو دور کرنے کی غرض سے محکمہ سٹیٹ ٹیکسز نے سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے کھنہ بل اننت ناگ میں انٹرنیٹ سہولیات میہا کرا کے یہاں پر جی ایس ٹی فیسیلٹیشن سینٹر قائم کیا ہے۔

اننت ناگ میں جی ایس ٹی فیسیلٹیشن سینٹر کا قیام

author img

By

Published : Dec 6, 2019, 10:25 PM IST

انٹرنیٹ خدمات کے شروع ہونے سے اب اننت ناگ میں جنوبی کشمیر کے تاجر اپنے جی ایس ٹی ریٹرنس یہاں پر بھر سکتے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایس ٹی او اننت ناگ عبدالحامد نے کہا کہ 'اس سینٹر کے قیام سے جنوبی کشمیر کے تاجروں کو جی ایس ٹی ریٹرنس کے حوالے سے درپیش مشکلات کا بڑی حد تک ازالہ ہوگا اور تاجر اب وقت پراپنے جی ایس ٹی ریٹرنس بھر سکتے ہیں۔'

اننت ناگ میں جی ایس ٹی فیسیلٹیشن سینٹر کا قیام

انٹرنیٹ خدمات کے شروع ہونے سے اب اننت ناگ میں جنوبی کشمیر کے تاجر اپنے جی ایس ٹی ریٹرنس یہاں پر بھر سکتے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایس ٹی او اننت ناگ عبدالحامد نے کہا کہ 'اس سینٹر کے قیام سے جنوبی کشمیر کے تاجروں کو جی ایس ٹی ریٹرنس کے حوالے سے درپیش مشکلات کا بڑی حد تک ازالہ ہوگا اور تاجر اب وقت پراپنے جی ایس ٹی ریٹرنس بھر سکتے ہیں۔'

اننت ناگ میں جی ایس ٹی فیسیلٹیشن سینٹر کا قیام
Intro:نیشنل پھنترز پارٹی کے چیر مین ہرس دیو کو پولیس نے کیا گرفتار ۔

مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج پولیس نےپھنترز پارٹی کےچیر مین و س سابقہ وزیر ہرس دیو سنگھ کو پکاڈنگا علاقے میں اس وقت گرفتار کیا جب وہ پارٹی حامیوں کے ہمراہ لوگوں میں جموں ہند کال کے پوسٹرز تقسیم کررہا تھا ۔ نیشنل پھنترز پارٹی ، جموں ویسٹ اسبملی مومنٹ،  اور ڈوگرہ صدر سبھا نے چند اور سیاسی و سماجی تنظیموں کی طرف سے کل جموں بند کی کال دی ہیں جس میں جموں کےعوام کو ٹرانسپورٹ اور دکانیں بند رکھنے کی اپیل کی گئ ہیں 

واضح رہیے جموں بند کی کال جموں خطہ میں موبائل انٹرنیٹ پر عائد پاندیاں ہٹانے اور ٹول پلازا سرور قائم کرنے کے خلاف دیگئ ہیں

Body:نیشنل پھنترز پارٹی کے چیر مین ہرس دیو کو پولیس نے کیا گرفتار ۔

مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج پولیس نےپھنترز پارٹی کےچیر مین و س سابقہ وزیر ہرس دیو سنگھ کو پکاڈنگا علاقے میں اس وقت گرفتار کیا جب وہ پارٹی حامیوں کے ہمراہ لوگوں میں جموں ہند کال کے پوسٹرز تقسیم کررہا تھا ۔ نیشنل پھنترز پارٹی ، جموں ویسٹ اسبملی مومنٹ،  اور ڈوگرہ صدر سبھا نے چند اور سیاسی و سماجی تنظیموں کی طرف سے کل جموں بند کی کال دی ہیں جس میں جموں کےعوام کو ٹرانسپورٹ اور دکانیں بند رکھنے کی اپیل کی گئ ہیں 

واضح رہیے جموں بند کی کال جموں خطہ میں موبائل انٹرنیٹ پر عائد پاندیاں ہٹانے اور ٹول پلازا سرور قائم کرنے کے خلاف دیگئ ہیں

Conclusion:نیشنل پھنترز پارٹی کے چیر مین ہرس دیو کو پولیس نے کیا گرفتار ۔

مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج پولیس نےپھنترز پارٹی کےچیر مین و س سابقہ وزیر ہرس دیو سنگھ کو پکاڈنگا علاقے میں اس وقت گرفتار کیا جب وہ پارٹی حامیوں کے ہمراہ لوگوں میں جموں ہند کال کے پوسٹرز تقسیم کررہا تھا ۔ نیشنل پھنترز پارٹی ، جموں ویسٹ اسبملی مومنٹ،  اور ڈوگرہ صدر سبھا نے چند اور سیاسی و سماجی تنظیموں کی طرف سے کل جموں بند کی کال دی ہیں جس میں جموں کےعوام کو ٹرانسپورٹ اور دکانیں بند رکھنے کی اپیل کی گئ ہیں 

واضح رہیے جموں بند کی کال جموں خطہ میں موبائل انٹرنیٹ پر عائد پاندیاں ہٹانے اور ٹول پلازا سرور قائم کرنے کے خلاف دیگئ ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.