ETV Bharat / state

'پیشہ وارانہ خدمات انجام دینے والے افراد کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے' - سرکار اور انتظامیہ سے مطالبہ

کورونا وایرس کی وبا میں صف اول میں پیشہ وارانہ خدمت انجام دینے والے افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے پر زور دینے کے لیے ریاستی ہائی کورٹ ایک نوجوان وکیل ایڈوکیٹ شاہ عاشق حسین نے کولگام اور اننت ناگ اضلاع کے پرنسپل سیشن کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے۔

پیشہ ورانہ خدمات انجام دینے والے افراد کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنایا جایے

author img

By

Published : May 22, 2020, 11:35 PM IST

عرضی میں سرکار اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پیشہ ورانہ خدمات انجام دینے والے افراد کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔
پیشہ ورانہ خدمات انجام دینے والے افراد کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنایا جایے

ایڈوکیٹ عاشق حسین کے مطابق کورونا وئرس کا مقابلہ کرنے والے اول میں پیشہ ورانہ خدمت انجام دینے والے افراد کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا مطلوب ہیں۔

عاشق حسین نے کولگام اور اننت ناگ اضلاع کے پرنسپل سیشن کورٹ میں ایک پیٹیشن دائر کی ہے جس میں سرکار اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پیشہ ورانہ خدمات انجام دینے والے افراد کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.