ETV Bharat / state

'سرکاری حکمنامے کی پاسداری کو یقینی بنائیں' - رشتہ داروں اور ہمسایوں کی جانچ کے

ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ بشیر احمد ڈار نے ریڈ زون قرار دئے گئے نوگام اور چیک وانگنڈ علاقوں کا دورہ کیا۔

'سرکاری حکمنامے کی پاسداری کو یقینی بنائیں'

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 4:59 PM IST

ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سید یاسر، چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر مختار اور انتظامیہ کے کئی افسران موجود تھے۔

'سرکاری حکمنامے کی پاسداری کو یقینی بنائیں'

ڈار نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ مذکورہ دیہات کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو سیل کریں۔

انہوں نے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ چار طبی ٹیموں کی جانب سے ریڈ زون قرار دئے گئے گاؤں میں ابھی تک 347 افراد کی سکریننگ کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 7680 کی آبادی والے ان گاؤں میں 1280 خاندان کی سکریننگ کی جائے گی۔

بی ایم او شانگس نے ضلع مجسٹریٹ کو آگاہ کیا کہ مذکورہ گاؤں کے 37 افراد کو سرکاری میڈیکل کالج اننت ناگ چودہ دن کے قرنطینہ بھیج دیا گیا ہے۔

یہ وہ افراد ہیں جو کورونا وائرس کے مثبت مریض سے ملاقات کئے ہوئے تھے۔

ضلع مجسٹریٹ نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ مثبت مریض کے رشتہ داروں اور ہمسایوں کی جانچ کے نمونے فوراً حاصل کریں۔

انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ ان علاقوں میں کسی کو اندر یا باہر جانے کی قطعی طور اجازت نہ دیں اور لوگوں کو اپیل کی کہ وہ سرکاری حکمنامے کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.