ETV Bharat / state

بڈگام میں تصادم شروع - ضلع بڈگام

عسکریت پسندوں نے فوج کی پیٹرولنگ پارٹی پر وسطی کشمیر کے چاڈورہ علاقے میں فائرنگ کی جس کے جواب میں فوج نے بھی کارروائی کی ہے۔

بڈگام میں تصادم شروع
بڈگام میں تصادم شروع
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 7:09 PM IST

فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا۔

جائے واقعہ پر مزید فوج کو روانہ کیا گیا ہے اور تلاشی کارروائی جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا۔

جائے واقعہ پر مزید فوج کو روانہ کیا گیا ہے اور تلاشی کارروائی جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.