ETV Bharat / state

ترال:ناگ بیرن میں انکاونٹر، تین نا معلوم عسکریت پسند ہلاک - ناگ بیرن میں انکاونٹر شرو

جموں و کشمیر کے کھریو پانپور کے بعد آج ترال کے معروف سیاحتی مقام ناگہ بیرن میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی ہے جس کے دوران تین نا معلوم عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔

انکاونٹر شروع
انکاونٹر شروع
author img

By

Published : Aug 21, 2021, 8:04 AM IST

Updated : Aug 21, 2021, 11:07 AM IST

جموں و کشمیر کے کھریو پانپور کے بعد آج ترال کے معروف سیاحتی مقام ناگہ بیرن میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی ہے جس کے دوران تین نا معلوم عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔

انکاونٹر
انکاونٹر

جموں و کشمیر پولیس نے ٹویٹ کرکے کہا کہ انکاؤنٹر میں تین نا معلوم عسکریت پسند ہلاک ہوئے جن کا تعلق جیش محمد سے ہیں۔

انکاونٹر شروع

تفصیلات کے مطابق جھڑپ ناگہ بیرن علاقے میں تصادم شروع ہوا ہے۔ جہاں رابطہ سڑک اور مواصلاتی نظام موجود نہیں ہے۔

انکاونٹر شروع

گزشتہ ماہ اس علاقے میں جیش کے سرکردہ کمانڈر لمبو کو سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن میں ہلاک کیا تھا۔

مزید پڑھیں:شوپیان انکاونٹر دوبارہ شروع، ایک عسکریت پسند ہلاک

جموں و کشمیر پولیس نے ٹویٹ کر کے جھڑپ شروع ہونے کی تصدیق کی ہے

Last Updated : Aug 21, 2021, 11:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.