ETV Bharat / state

Employment Awareness Programme ملازمین کیلئے بیداری مہم

author img

By

Published : Sep 30, 2022, 9:20 PM IST

بڈگام میں ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن، جموں و کشمیر اور لداخ، بڈگام ضلع انتظامیہ کے تعاون سے ملازمین پراویڈنٹ فنڈ ایکٹ 1952 اور اس کے تحت چلنے والی اسکیموں، ان کے لیے رجسٹریشن کے عمل اور ای پی ایف کے بارے میں بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ employment awareness programme

ملازمین کے لئے بیداری مہم
ملازمین کے لئے بیداری مہم

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن، جموں و کشمیر اور لداخ، بڈگام ضلع انتظامیہ کے تعاون سے ملازمین پراویڈنٹ فنڈ ایکٹ 1952 اور اس کے تحت چلنے والی اسکیموں، ان کے لیے رجسٹریشن کے عمل اور ای پی ایف سے متعلق بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ Employment Awareness Programme In Budgam District

ملازمین کے لئے بیداری مہم

آر پی ایف کے کمشنر رضوان الدین نے کہاکہ مختلف بیمہ اور پنشن اسکیموں کے تحت اہل ملازمین کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔ پروویژنز ایکٹ 1952 کے لاگو ہونے کے بارے میں غور و خوض کرنا چاہئے، ایمپلائز پنشن اسکیم 1995 اور ایمپلائز ڈپازٹ لنکڈ انشورنس اسکیم، خاص طور پر ذمہ داری 1995 کی شرائط کو واضح کرنے کی ضرورت ہے۔

کمشنر آر پی ایف نے یہ بھی کہا کہ مختلف محکموں جیسے آر ڈی ڈی، پی ایم جی ایس وائی، آر اینڈ بی، جل سکتی، کے پی ڈی سی ایل وغیرہ کے تحت کام انجام دینے والے ٹھیکیداروں کو ای پی ایف اور ایم پی ایکٹ 1952 کے تحت رجسٹر کیا جانا چاہئے تاکہ ان کی سماجی تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور انہیں مالی طور پر فائدہ پہنچایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Pattan Baramulla Encounter ہلاک عسکریت پسند اگنی ویر ریلی کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، پولیس

بعد ازاں آر پی ایف کمشنر نے ضلع کے مختلف لیب یونٹس کے صدور سے بھی ملاقات کی ۔مختلف پروجیکٹوں میں تعمیراتی کاموں میں مصروف ٹھیکیداروں کی شناخت اور اس کے بعد ان کی رجسٹریشن کے عمل میں ہم آہنگی پیدا کرنے پر زور دیا ۔
میٹنگ میں سیاحت، تعلیم، صحت، زراعت، باغبانی، محنت، آر اینڈ بی، پی ڈی ڈی، جل شکتی، صنعت، سماجی بہبود، فوڈ سول سپلائیز تمام سربراہان نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.