ETV Bharat / state

Ekata Divas Celebrated ترال میں جوش وخروش سے منایا گیا ایکتا دیوس

ضلع پلوامہ کے سب ضلع ترال میں سردار ولبھ بھائی پیٹل کی قومی خدمات کو یاد کرتے ہوئے ایکتا دیو(قومی ایکتا) کے طور پر منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف تقاریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔

ترال میں جوش وخروش سے منایا گیا ایکتا دیوس

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 31, 2023, 7:21 PM IST

ترال میں جوش وخروش سے منایا گیا ایکتا دیوس

ترال:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کےضلع پلوامہ کے سب ضلع ترال میں سردار ولبھ بھائی پیٹل کی قومی خدمات کو یاد کرتے ہوئے ایکتا دیو(قومی ایکتا) کے طور پر منایا گیا۔اس موقع پر مختلف تقاریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔

ملک کے انضمام میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کی زبردست شراکت کو یاد کرنے کے لیے راشٹریہ ایکتا دیوس جسے قومی اتحاد کا دن بھی کہا جاتا ہے وادی کے دیگر علاقوں کی طرح سب ضلع ترال میں بھی منایا گیا۔ اس سلسلے میں سب ضلع کے اندر مختلف پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ ٹاون ہال ترال میں بھی ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا جبکہ ایس ڈی ایچ ترال میں بھی پروگرام منعقد کیا گیا جہاں اے ڈی سی ترال ساجد. نقاش بطورِ مہمان خصوصی شامل ہوئے جبکہ اس موقع پر بی ایم۔او ترال ڈاکٹر ظھور کے علاوہ اسپتال عملے، آنگن واڈی ورکرز ،آشا ورکروں اور عام لوگوں کی بڑی تعداد شامل تھی۔

اس موقع پر کلچرل پروگرام بھی پیش کیے گیے جن کو حاضرین نے خوب سراہا جبکہ رشوت کو سماج سے دور رکھنے کا عہھد بھی لیا گیا تقریب کے آخر پر کئ افراد کو توصیفی اسناد سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:LG Manoj Sinha Visit Industrial Estate Pulwama لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے صنعتی مرکز سڈکو لاسی پورہ کا دورہ کیا

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے اے ڈی سی ترال ساجد یحییٰ نقاش نے بتایا کہ آج ترال سب ضلع میں ایکتا دیوس جوش وخروش سے منایا گیا اور یہ ایک عہھد کیا گیا کہ ملک کے تیں وفاداری کے جزبہ کو فروغ دیاجائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.