ETV Bharat / state

قاضی گنڈ میں متعدد افراد منشیات سمیت گرفتار

پولیس نے قاضی گنڈ میں 40 کلو گرام چرس برآمد کر کے آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

قاضی گنڈ میں متعدد افراد منشیات سمیت گرفتار
قاضی گنڈ میں متعدد افراد منشیات سمیت گرفتار
author img

By

Published : Nov 25, 2020, 1:21 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں پولیس نے 40 کلو گرام چرس برآمد کر کے دو گاڑیاں ضبط کر لی ہے۔

پولیس نے قاضی گنڈ میں 40 کلو چرس برآمد کر کے آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

قاضی گنڈ میں متعدد افراد منشیات سمیت گرفتار
قاضی گنڈ میں متعدد افراد منشیات سمیت گرفتار

ایس ڈی پی او قاضی گنڈ محمد شفیق کی نگرانی میں ایس ایچ او ارشاد احمد کی سربراہی میں پولیس نے ڈلوچھ قاضی گنڈ کے قریب ایک ناکہ لگایا جہان 2 گاڑیوں زیر نمبرات JK17 6970 اور JK02BE 6782 سے تلاشی کے دوران 40 کلو گرام چرس برآمد کیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ افراد میں ثاقب علی زرگر ساکنہ کشتواڑ، وسیم محمد تراگ ساکنہ کشتواڑ، عبدالمجیب کھانڈے ساکنہ کشتواڑ، دانش فیاض مخدومی ساکنہ قاضی گنڈ، توحید فیاض مخدومی ساکنہ قاضی گنڈ، نزیر احمد ڈار ساکنہ قاضی گنڈ، عبدالاحد ملک ساکنہ چک بڈونی اور عبدالرشید ملک ساکنہ چک بڈونی شامل ہیں۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.