سرینگر: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہاور کشتواڑ میں جمعرات کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 بتائی گئی ہے۔ Earthquake in jammu and kashmir
مزید پڑھیں:
زلزلے کا مرکز کٹرہ سے 62 کلومیٹر دور 10 کلومیٹر کی گہرائی میں بتایا جا رہا ہے۔ اس سے قبل بدھ کو بھی لداخ کے لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ تب زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 تھی۔ Earthquake in Jammu and Kashmir