ETV Bharat / state

ڈوڈہ: زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس - jk news

ضلع ڈوڈہ میں گزشتہ تین روز سے مسلسل زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی وجہ سے عوام میں کافی خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔

ضلع ڈوڈہ میں  وقفہ وقفہ سے  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جارہے ہے

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 8:43 PM IST

گزشتہ شب گیارہ بجے اور منگل کی صبح سات بجکر تین منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اور یہ سلسلہ پورے دِن وقفہ وقفہ سے جاری رہا، جس کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

ضلع ڈوڈہ میں وقفہ وقفہ سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جارہے ہے

واضح رہے کہ خطہ چناب ضلع ڈوڈہ سسمک زون پانچ میں آتا ہے اور بڑی شدت کا زلزلہ آنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی کا اندیشہ ہے۔

ڈوڈہ کے شہری اشتیاق احمد دیو نے بتایا کہ چناب ویلی میں اس وقت لوگوں میں خوف پھیل گیا ہے کیونکہ یہاں مسلسل درمیانہ درجہ کے جھٹکے ہو رہے ہیں۔

اس سے قبل سال 2013 میں سینکڑوں بار ایک ہی ماہ کے اندر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے اور بڑے پیمانے پر عمارتوں ،سڑکوں کو نقصان پہنچا تھا۔

اُنہوں نے بتایا کہ یہ علاقہ زلزلے کے لئے حساس علاقہ مانا جاتا ہے لیکن سرکاری سطح پر چند روز کی مشق کے بعد کوئی اقدامات نہیں کئے گئے تھے۔

اس لئے انتظامیہ فوری طور یہاں آفت سماوی کے متعلق آلات کو نصب کریں تاکہ عوام بھی اس سے با خبر رہے۔

فیاض پامپوری نے بتایا کہ وہ صبح سے ہی یہاں کے لوگ کافی ڈرے ہوئے ہیں زلزلے نے ماضی میں بڑی تباہی مچائی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.