ETV Bharat / state

'ایک دن اسکولی طلبا کے ساتھ'

ڈائریکٹراسکول ایجوکیشن کشمیر کی جانب سے "ایک دن اسکولی بچوں کے ساتھ" نامی پروگرام کا آغاز کیا گیا۔

"ایک دن اسکولی طلبا کے ساتھ"
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 1:15 PM IST

اس پروگرام کا آغازجموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے دور دراز علاقوں سے کیا گیا۔

"ایک دن اسکولی طلبا کے ساتھ"

ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیرمحمد یونس ملک نے حال ہی میں ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست کے سرکاری اسکولوں میں جاکر بچوں کے ساتھ پورا دن گزاریں گے تاکہ اسکولوں میں پیش آنے والے مسائل کا قریبی سے جائزہ لیا جاسکے۔

اس حکمنامے کے مطابق ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیرسمیت باقی افسران بھی وادی کے دور دراز اسکولوں میں صبح سے لے کر شام تک ہونے والی سبھی سرگرمیوں میں شامل ہوں گے۔

محمد یونس ملک کے مطابق پیر سے اس حکمنامہ پر باقاعدہ عمل ہوگا اور طلبا کے ساتھ دن بھر رہ کر ان کی پریشانیوں سے واقفیت حاصل کی جاسکے۔

انہوں نے آج وسطی ضلع گاندربل کے کئی گورنمنٹ اسکولوں میں جاکر طلبا کے ساتھ اسکولی نطام کا قریبی سے جائزہ لیا۔

واضح رہے کہ محکمہ تعلیم کی طرف سے پہلی بار ایسا قدم اٹھایا جارہا ہے جس پر اسکولی طلبا کے ساتھ ساتھ والدین بھی خوش نظر آ رہے ہیں۔

اسکولی طلبا کے والدین اور مقامی لوگوں نے کہا کہ اس کوشش سے بچوں اور اعلی افسران کے بیچ کی دوری کو ختم کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے اس قدم کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں اگر ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن اس کوشش کو جاری رکھیں گے تو وہ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہو جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسی کوششیں رہیں تو وہ اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں ضرور داخل کرائیں گے۔

Intro:"ایک دن اسکولی طلبہ کے ساتھ"

ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر کی جانب سے ایک پروگرام "ایک دن اسکولی بچوں کے ساتھ" آغاز گاندربل کے دور دراز علاقوں کے سکولوں سے شروع کیا گیا۔

واضح رہے کہ ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر نے حال ہی میں ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست کے گورنمنٹ اسکول میں جاکر اسکولی بچوں کے ساتھ پورا دن رہیں گے تاکہ ان گورنمنٹ سکولوں میں پیش آنے والی سبی مسائل کو قریبی سے جان پائے۔

اس حکمنامے کے مطابق ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر اور ان کے دفتر کے باقی ملازم بھی وادی کے دور دراز اسکولوں میں صبح سے لے کر شام تک ہونے والی سبی سرگرمیوں میں شامل ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ سوموار سے اس حکمنامہ کا باقاعدہ انعقاد ہوگا اور وادی کے دور دراز سکولوں میں جاکر بچوں کے ساتھ دن بھر رہنا ان بچوں کو جاننے کی ایک کڑی ہو گی۔

ڈاریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر محمد یونس ملک نے آج وسطی ظلع گاندربل کے کئ گورنمنٹ سکولوں میں جاکر اسکولی طلبہ و طالبات کے ساتھ ان کی کلاس روموں میں بیٹھ کر اساتذہ صاحبان کے لیکچروں کو قریبی سے دیکھ لیا۔

واضح رہے کہ ایسا شاید محکمہ میں پہلی بار ہو رہا ہے جس کو لے کر اسکولی طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ ان کے والدین بھی خوش نظر آ رہے ہیں۔

ان بچوں کے والدین نے کہا کہ اس کوشش سے بچوں اور اعلی افسران کے بیچ کی دوری کو ختم کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں اگر ایسے ہی ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن اس کوشش کو جاری رکھیں گے تو ضرور ان کی کوششیں رنگ لائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ بھی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے علاقے کے زیادہ سے زیادہ طلباوطالبات کو سرکاری اسکولوں میں داخل کرائیں گے۔

Body: Ist Byte: Local Resident
2nd Byte: Director School Education Kashmir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.