ETV Bharat / state

جموں: منشیات فروش گرفتار - آٹھ کلوگرام پوست کے ساتھ منشیات فروش گرفتار

جموں و کشمیر کے جموں خطے میں پولیس نے ایک منشیات فروش کو آٹھ کلوگرام چرس کے ساتھ گرفتار کیا۔

منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 10:01 AM IST

پولیس نے بتایا کہ 'ملزم کی شناخت محمد طارق حسن کے نام کے طور پر ہوئی ہے جو مغربی بنگال کا رہنے والا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'پولیس پارٹی نے پنجتیری بیلٹ میں چیکنگ کے دوران ایک مشکوک راہگیر کو روک لیا۔تلاشی کے بعد اس کے قبضے سے آٹھ کلوگرام پوست ڈرگس برآمد کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ 'ملزم کے خلاف پاککا ڈنگا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.