ETV Bharat / state

سوپور میں ڈرائیور کا احتجاجی مظاہرہ

جموں و کشمیر کے شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے نجی لوڈ کیریر ڈرائیورز نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سوپور قصبہ کے نجی لوڈ کیریر ڈرائیورز نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 8:53 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوڈ کیریر کے ڈرائیورز کا کہنا ہے ان کا حکومت استحصال کرتی ہے، کیونکہ چنگی والے ان کو ہر انٹری پوائنٹ پر 20-20 روپے وصول کرتے ہیں۔

سوپور میں ڈرائیور کا احتجاجی مظاہرہ

ڈرائیورز نے کہا کہ انہیں ہر ضلع میں دن میں ایک بار چنگی کا پیسہ دینا پڑتا ہے، لیکن سوپور میں انہیں دن میں چار چار بار چنگی کا پیشہ دینا پڑتا ہے۔

سوپور قصبہ کے نجی لوڈ کیریر ڈرائیورز نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
سوپور قصبہ کے نجی لوڈ کیریر ڈرائیورز نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے دو برسوں سے حالات ناسازگار ہونے کی وجہ سے وہ پہلے سے ہی پریشان ہیں اور ان پر سرکار اور زیادہ ظلم کرتی ہے۔

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے چیف ایگزیکٹو افسر میونسپلٹی سوپور سمیر جان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن بے حد کوششوں کے باوجود ان کے ساتھ رابطہ نہیں ہوپایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.