ETV Bharat / state

ناجائز تعمیراتی کاموں پر قدغن - ہلال احمد شاہ نے اننت ناگ کے کئی علاقوں کا دورہ کیا۔

لاک ڈاؤن کے دوران ناجائز طور پر تعمیراتی کاموں پر قدغن لگانے کی غرض سے میونسپل کونسل کے صدر ہلال احمد شاہ نے اننت ناگ کے کئی علاقوں کا دورہ کیا۔

ناجائز طور پر تعمیراتی کاموں پر قدوغن
ناجائز طور پر تعمیراتی کاموں پر قدوغن
author img

By

Published : May 23, 2020, 7:46 PM IST

اننت ناگ میونسپل کونسل کے صدر ہلال احمد شاہ نے اس دوران ایسی کئی تعمیرات کو منہدم کیا گیا جو موجودہ صورتحال کے دوران غیر قانونی طریقے سے تعمیر کی گئی تھیں۔

ناجائز طور پر تعمیراتی کاموں پر قدوغن

اس موقع پر ہلال شاہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایسی صورتحال کا ناجائز فایدہ اٹھانے سے گریز کرے اور انتظامیہ کے ساتھ اپنا تعاون فراہم کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.