ETV Bharat / state

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے ترال کے کئی دیہات کا دورہ کیا - یوٹی جموں و کشمیر

Dr Harbkash Reaction: پی ڈی پی ترجمان اور ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے آج کھاسڈی کارمولہ ترال میں پارٹی کے زونل صدر قطب الدین کے ہمراہ ایک پبلک آوٹ ریچ پروگرام کی صدارت کی۔

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کیا ترال کے کئی دیہات کا دورہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 11, 2024, 12:49 PM IST

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کیا ترال کے کئی دیہات کا دورہ

ترال: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال کے مختلف گاؤں کے دورے کے دوران پی ڈی پی کے ترجمان اور ڈی ڈی سی رکن بربخش سنگھ نے مقامی باشندوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ گاؤں کے لوگوں نے بتایا کہ سرکار نے ترال علاقے میں سڑکوں کی خستہ ہالی کو دور کرنے کے حوالے سے بہت کام کیا ہے لیکن ان کے علاقے میں سڑک کی عدم موجودگی سے آبادی کو مشکلات کا سامنا ہے اور خاص کر بیماروں اور درد زہ میں مبتلا خواتین کو بڑی پریشانی ہوتی ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے بتایا کہ آج کے دورے کے دو اہم مقاصد تھے۔ اول یہ کہ وہ مذکورہ علاقے میں ترقیاتی کاموں کو یقینی بنانے کے حوالے سے کام کریں گے اور خاص کر کھاسڈی علاقے میں سڑک کی تعمیر کے حوالے سے اسی سال اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ضلع انتظامیہ گاندربل کی جانب سے سوچھ ابھیان مہم کا انعقاد

پی ڈی پی کے رہنما سنگھ کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی کی جانب سے ترال علاقے میں ایسے آؤٹ ریچ پروگرامز کا انعقاد آگے بھی عمل میں لایا جائے گا تاکہ پی ڈی پی کا عوام دوست ایجنڈا عوام تک پہنچایا جائے اور لوگوں کو اس عوام دوست پارٹی کے ساتھ جوڈا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.