ETV Bharat / state

Candle March in Doda پہاڑیوں کو ایس ٹی زمرہ میں شامل کرنے کے فیصلے کے خلاف ڈوڈہ میں کینڈل مارچ - فیصلے کے خلاف ڈوڈہ میں کینڈل مارچ

پہاڑیوں کو ایس ٹی زمرہ میں شامل کرنے کے فیصلے کے خلاف ضلع ڈوڈہ کے ایس ٹی طبقہ کے لوگوں نے ضلع ہیڈ کوارٹر کے سامنے کینڈل مارچ کا اہتمام کیا اور حکومت سے اپیل کی کہ وہ جلد از جلد اس فیصلے کو واپس لے ورنہ آنے والے دنوں میں دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کریں گے۔Candle March IN Doda

پہاڑیوں کو ایس ٹی زمرہ میں شامل کرنے کے فیصلے کے خلاف ڈوڈہ میں کینڈل مارچ

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 12:50 PM IST

ڈوڈہ :جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں پہاڑیوں کو شیڈول کاسٹ (ایس ٹی) کی فہرست میں شامل کرنے کے مرکز کے فیصلے کے خلاف گوجر بکروال طبقہ کی احتجاجی مہم زور پکڑ رہی ہے،Doda Local Residents Organise Candle March Against ST Category Police ایس ٹی کمیونٹیز کی ایک تنظیم، ضلع ڈوڈہ پہاڑی زبان بولنے والے لوگوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے کے خلاف زوردار تحریک چلا رہے ہیں۔ ان کی مہم روز بروز زور پکڑتی جا رہی ہے۔

پہاڑیوں کو ایس ٹی زمرہ میں شامل کرنے کے فیصلے کے خلاف ڈوڈہ میں کینڈل مارچ

یہ بھی پڑھیں:Pahari Community Rally پہاڑی قبیلہ کی جانب سے ریلی کا اہتمام

ان کا کہنا ہے کہ جو رپورٹ تیار کی گئی ہے وہ بالکل غلط ہے۔ یہ ایس ٹی والوں کے ساتھ سازش کی جارہی ہے۔ لوگوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فیصلہ جلد از جلد واپس لیا جائے ورنہ آنے والے دنوں میں وہ دہلی جا کر جنتر منتر پر بیٹھ کر احتجاج کریں گے۔آج ہم ڈوڈہ میں احتجاج کر رہے ہیں کہ آنے والے دنوں میں دہلی میں دھرنا دیں گے۔Doda Local Residents Organise Candle March Against ST Category Police

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.