ETV Bharat / state

Doda Health Director Visits Gandoh Hospital: ڈوڈہ ہیلتھ ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیم الرحمٰن کا گندوہ ہسپتال کا دورہ - Inauguration of five new hospitals in Gandoh

ڈوڈہ کے ہیلتھ ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیم الرحمٰن نے آج نئے تعمیر شدہ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال گندوہ کا دورہ Doda Health Director Visits Gandoh Hospital کیا اور مریضوں کو فراہم کی جا رہی تمام سہولیات کا جائزہ لیا۔

ڈوڈہ ہیلتھ  ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیم الرحمٰن کا گندوہ ہسپتال کا دورہ

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 9:07 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ہیلتھ ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیم الرحمٰن نے آج نئے تعمیر شدہ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال گندوہ کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کے درمیان فراہم کی جانے والی تمام سہولیات کا جائزہ Doda Health Director Visits Gandoh Hospital لیا۔

اس موقع پر گندوہ کے مقامی باشندو نے ڈاکٹر سلیم الرحمٰن سے ہسپتال میں ماہر امراض اطفال، گائنو ریڈیولوجسٹ اور لیپروسکوپی جیسے سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ویڈیو

اس دوران ڈائریکٹر ہیلتھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "یہ جموں و کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ ہم نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال گندوہ میں ایک ہی وقت میں پانچ ڈاکٹر بحال کیے Doda Health Director Visits Gandoh Hospital ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے یہ بھی کہا کہ "مجھے بہت افسوس ہے کہ جو لوگ ریزرو کیٹیگری سے ڈاکٹر بن جاتے ہیں۔ وہ یہاں خدمات کیوں نہیں دیتے، وہ باہر جانے کو کیوں ترجیح دیتے ہیں۔ یہاں تمام سہولیات دستیاب ہونے کے باوجود ڈائریکٹر ہیلتھ نے کہا کہ ہم نے ایک ماہ میں پورے جموں و کشمیر میں پچاس نئے ایمرجنسی روم بنائے ہیں اور ایمرجنسی روم یقینی طور پر جموں و کشمیر کے لوگوں کو فائدہ پہنچائیں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.