ETV Bharat / state

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ہروندر سنگھ نے اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کی تین بسیں ہری جھنڈی دکھا کر جموں کے لئے روانہ - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ہروندر سنگھ نے سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کی تین بسیں ہری جھنڈی دکھا کر جموں کے لئے روانہ کیا۔ مقامی باشندوں نے ضلع ترقیاتی منصوبوں کے لئے شکریہ ادا کیا اور مزید نئی بسوں کا بھی مطالبہ کیا۔Flagged Off SRTC Buses In Doda

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ہروندر سنگھ نے اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کی تین بسیں ہری جھنڈی دکھا کر جموں کے لئے روانہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 22, 2023, 7:07 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ہروندر سنگھ نے اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کی تین بسیں ہری جھنڈی دکھا کر جموں کے لئے روانہ

ڈوڈہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ہروندر سنگھ نے سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کی تین بسیں ہری جھنڈی دکھا کر جموں کے لئے روانہ کیا۔مقامی باشندوں نے ضلع ترقیاتی منصوبوں کے لئے شکریہ ادا کیا اور مزید نئی بسوں کا بھی مطالبہ کیا۔

آج ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ہروندر سنگھ نے سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کی تین بسیں ہری جھنڈی دکھا کر جموں کے لئے روانہ کی مسافروں نے یہ سروس شروع ہونے سے کافی خوشی کا اظہار کیا کیونکہ ایک ہفتہ قبل ضلع ڈوڈہ کے عسر کے مقام پر ایک بس حادثے میں 39 مسافروں کی جان چلی گئیں تھیں۔

انہوں نے کہاکہ 16 مسافر زخمی ہوۓ تھے جس کے بعد ضلع انتظامیہ نے ایل جی انتظامیہ سے ضلع ڈوڈہ کے لئے سرکاری بسیں چلانے کی درخواست کی تھی اور اسی کے نتیجے میں ایل جی انتظامیہ نے ضلع ڈوڈہ کے لئے سرکاری بسیں چلانے کی اجازت دے دیں اور آج باقاعدہ ڈوڈہ جموں سروس شروع کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈوڈہ ضلع کے ٹاؤن ہال ڈوڈہ میں آل انڈیا کوآپریٹو ہفتہ کا پروگرام اختتام پزیر

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے چلائی جا رہی ترقیاتی منصوبوں سے عوام کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ مگر اس کی رفتار سست ہے۔اگر تیزی سے کام ہو تو لوگوں کی پریشانیوں جلد دور ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.