ETV Bharat / state

بیوہ خاتون کو طبی امداد فراہم - بیوہ خاتون کو طبی امداد فراہم کرکے مثال قائم

جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے دور افتادہ گاؤں گندو میں انتظامیہ نے ایک بیوہ خاتون کو طبی امداد فراہم کرکے مثال قائم کی ہے جس پر عوامی حلقوں میں انتظامیہ کی ستائش کی جا رہی ہے۔

بیوہ خاتون کو طبی امداد فراہم
بیوہ خاتون کو طبی امداد فراہم
author img

By

Published : May 26, 2020, 6:20 PM IST

پی ایچ سی (چھنگا) بھلیسہ کے قرنطینہ مرکز میں کمر کی تکلیف میں مبتلا یاسمینہ بیگم نامی خاتون کو مکمل طبی خدمات فراہم کی گئیں۔

چند ماہ قبل مذکورہ خاتون کو کمر کی تکلیف کی وجہ سے علاج کے لئے پنجاب لے جایا گیا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے وہ وہاں پھنس گئی اور جب وہ گھر لوٹ آئی تو اسے قرنطینہ میں ہی رہنا پڑا کیونکہ یہ خانون وہاں ریڈ زون علاقہ میں پھنس گئی تھیں۔

بیوہ خاتون کو طبی امداد فراہم

انتظامیہ نے اسے تمام سہولیات فراہم کی۔ جس کی اس خاتون کو قرنطینہ مرکز میں درکار تھی۔ ایس ڈی ایم گونڈو ڈاکٹر پریتم لال تھاپا اور تحصیلدار ارون شرما کی نگرانی میں اس کنبہ کو وہ تمام سہولیات فراہم کی گئیں جن کی انہیں ضرورت تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.