ETV Bharat / state

سرینگر قومی شاہراہ پر ڈاکٹرز کی ٹیم متحرک - ٹول پوسٹ پر کورونا واٸرس کے پیش نظر ڈاکٹرز کی ایک ٹیم متحرک کی گئی ہے

سرینگر قومی شاہراہ کے ٹول پوسٹ پر کورونا وائرس کے پیش نظر ڈاکٹرز کی ایک ٹیم متحرک کی گئی ہے تاکہ آنے جانے والے مسافروں کا جائزہ لیا جا سکے۔

سرینگر قومی شاہراہ پر ڈاکٹرز کی ٹیم متحرک

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 8:41 PM IST

Updated : Mar 21, 2020, 10:46 PM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر قومی شاہراہ کے چرسو اونتی پورہ ٹول پوسٹ پر کورونا واٸرس کے پیش نظر ڈاکٹرز کی ایک ٹیم متحرک کی گئی ہے، تاکہ آنے جانے والے مسافروں کا جائزہ لیا جا سکے۔

سرینگر قومی شاہراہ پر ڈاکٹرز کی ٹیم متحرک۔ویڈیو

ڈاکٹرز کے مطابق ٹول پوسٹ سے گزرنے والی گاڑیوں کو چیک کرنے کے بعد ہی آگے جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

وہیں ٹول پوسٹ پر چیکنگ کے دوران کسی میں کورونا وائرس کے نمونے پائے جا رہے ہیں تو اسے فوراً اسپتال پہنچایا جارہا ہے تاکہ اس مہلک بیماری کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔

دریں اثناء کچھ لوگوں نے شکایت کی ہے کہ کہ ٹول پوسٹ پر اسکریننگ نہیں کی جا رہی ہے جو باعث تشویش ہے۔۔

انہوں نے ڈاکٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹول پوسٹ پر جلد سے جلد اسکریننگ کا انتظام کیا جائے تاکہ وائرس میں مبتلا مریضوں کا جلد اور آسانی سے پتہ لگایا جا سکے۔

Last Updated : Mar 21, 2020, 10:46 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.