ETV Bharat / state

گذشتہ دو ہفتے سے ہانجی پورہ کے عوام پانی سے محروم - protest

ضلع کولگام کے گاؤں دمحال ہانجی پورہ کے لوگوں نے پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پورا علاقہ بند کرا دیا۔

عوام پانی سے محروم
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 4:27 AM IST

گذشتہ ایک ہفتہ سے مسلسل علاقے کے لوگ پانی کی قلت سے محروم ہیں اور پینے کے پانی کی بھی یہاں بڑی دقت پے۔

مقامی لوگوں نے اس کے لیے محکمہ پی ایچ کو اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ محکمہ نے گذشتہ ایک ہفتہ سے انہیں پینے کے پانی سے محروم رکھا ہے۔

عوام پانی سے محروم

علاقے کے لوگوں نے مزید کہا کہ محکمہ پی ایچ ای پانی کا ٹینک لاتے ہیں لیکن عوام کے بجائے اسے علاقے کے سابق رکن اسمبلی اور ای آئی پی لوگوں کے مکان میں پہنچاتے ہیں۔

Intro:دمحال ہانجی پورہ کے لوگوں نے پینے کے پانی نہ ہونے پر چمر کولگام روڈ کہی گنٹو تک بند کر کے رکھ دیا
پچھلے ایک ہفتہ سے مسلسل دمحال ہانجی پورہ میں پینے کے پانی سے لوگ محروم ہے دمحال ہانجی پورہ جس کی آبادی ہزارو افراد پر مشتعمل ہے لیکن پینے کے پانی کے ایک بوند کے لیے ترس رہے لوگوں نے الزام لگایا کہ محکمہ پی ایچ نے مین ٹون کو پچھلے ایک ہفتہ سے پینے کے پانی سے محروم رکھا اور مزید کہا محکمہ پی ایچ ای اگر چی واٹر ٹینک لاتے ہیں لیکن عام لوگوں کے لیے نہی بلکہ سابقہ ایم ایل اے کے مکانوں میں فورسز کے لیے لے جاتے ہیں عام لوگوں کو کچھ بھی حاصل نہی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ پی ایچ ای کے لاپرواہی سے عام لوگ پریشان ہے
byte..About Aziz Dar
byte..raja local

Body:دمحال ہانجی پورہ کے لوگوں نے پینے کے پانی نہ ہونے پر چمر کولگام روڈ کہی گنٹو تک بند کر کے رکھ دیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.