ETV Bharat / state

ڈیویژنل کمشنر کشمیر نے تعمیر و ترقی کےکاموں کا جائزہ لیا - ایمرجنسی لینڈنگ

ڈیویژنل کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں چل رہے مختلف تعمیر و ترقی کےکاموں اور لوگوں کو بہم پہنچانی والی مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔

ڈیوجینل کمیشنر کشمیر نے تعمیر و ترقی کےکاموں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 9:05 PM IST

دورے کے دوران انہوں نے حلقہ انتخاب بجبہاڈہ کے مختلف علاقوں کا بھی دورہ کیا، جس میں خاص طور پر نیلیندرسوں میں قائم اینڈور سپورٹس اسٹیڈیم، ایمرجنسی لینڈنگ ڈفنس ایئرپوٹ، اور جبلی پورہ میں قائم فروٹ منڈی کا بھی جائزہ لیا۔

ڈیوجینل کمیشنر کشمیر نے تعمیر و ترقی کےکاموں کا جائزہ لیا

اس موقع پر اُن کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کے کے سدا کے علاوہ مختلف محکموں کے اعلیٰ آفسران بھی موجود تھے۔

اس موقعے پر ڈیویژنل کمشنر نے کہا کہ بجبہاڈہ سے بہت سے کھلاڑی ابھر کر آئے ہیں۔ جنہوں نے نہ صرف نیشنل بلکہ انٹر نیشنل بھی کھیلا ہے اور بڑے پیمانے پر اپنے کھیل کا مظاہرہ دکھایا ہے۔

اُنہوں نے اس موقعے پر یقین دلایا کہ ڈسٹرک سپورٹس اسٹیڈیم کا کام بہت جلد مکمل کیا جائے گا، اور کھلاڑیوں کے لیے وقف کیا جائے گا۔

اُنہوں نے کہا کہ جبلی پورہ فروٹ منڈی کا کام بھی کافی عرصے سے چلا آرہا ہے، اب چونکہ فنڈس بھی واگزار ہو چکے ہیں۔

فروٹ منڈی کو بھی فعال بنا کر اسے آنے والے سیزن میں چالو کیا جائے گا۔ساتھ ہی ساتھ انہوں نے بجبہاڈہ میں قائم ایمرجنسی لینڈنگ کے لیے ڈفنس ائیر پورٹ کو بھی جلد مکمل کرنے کا یقین دلایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.