ETV Bharat / state

Impact Of ETV Bharat News محکمہ آیوش حرکت میں، ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر کا اثر - سماجی کارکن ریاض آتش

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کی پنچائیت اعظم آباد میں قائم ایوشمان بھارت کے زیر اہتمام ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر کی آئے روز بند ہونے کی شکایات موصول ہورہی تھی۔ جس کی خبر "ای ٹى وی بھارت" کی وساطت سے شائع ہوئی تھی کہ پنچائیت اعظم آباد میں ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر بند ہونے سبب علاقہ کے لوگ سخت مشکلات سے دوچار ہورہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر کا اثر،محکمہ آیوش حرکت میں

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 7, 2023, 3:46 PM IST

ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر کا اثر،محکمہ آیوش حرکت میں

منڈی: ڈائریکٹر آف محکمہ آیوش کی ہدایات پر محکمہ ایوش کے ضلع آفیسر ایک ٹیم ہمراہ سینٹر میں پہنچے۔ جہاں سینٹر بند تھا اور سینٹر میں تعینات ڈاکٹر بھی سینٹر میں موجود نہیں تھی۔اس موقع پر علاقہ کے سماجی کارکن ریاض آتش اور سماجی کارکن پیر زادہ بلال احمد مخدومی و دیگر علاقہ کے معززین محکمہ ایوش کے ضلع آفیسر سے ملاقی ہوئے جس دوران سینٹر کے خستہ حال نظام و دیگر سینئر کے متعلق درپیش مسائل پر غور و خوض کیا گیا۔

وہیں اس دوران یہ سینٹر میں تعینات ڈاکٹر کی ادھار بیس حاضری کی بات بھى منظر عام پر ائی جس میں بتا یہ چلا کہ ڈاکٹر سینٹر میں موجود نہ ہونے کے باوجود بھی ہر روز ڈاکٹر کی حاضری "بلاک ڈولپمنٹ دفتر" منڈی سے ہوتی ہے۔ لیکن یہ بات بھی غور طلب ہے کہ ڈاکٹر کی عدم موجودگی کے باوجود بھی ادھار بیس حاضری "بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر" منڈی کے دفتر سے لگنا کیسے ممکن ہے۔

علاقے کے معززین و سماجی کارکنان نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکام بالا معاملہ کی باریک بینی سے چان پین کر متعلقہ ڈاکٹر اور اُن افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے جن کی ملی بھگت سے ڈاکٹر کی ادھار بیس حاضری لگائی جارہی ہے۔ وہیں اس حوالے سے محکمہ ایوش کے ضلع آفیسر سنجے کمار رینا نے کہا کہ سینٹر بند رہنے کے متعلق گزشتہ دو روز قبل نیوز شائع ہوئی تھى جس کے بعد ڈائریکٹر آف محکمہ ایوش کے حکم پر سینٹر کا معائنہ کرنے کے لیے موقع پر بھیجا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Ayush Health And Wellness Center اعظم آباد میں قائم ایوش ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر پر تالا کیوں؟

لیکن اُس وقت بھی متعلقہ ڈاکٹر سینٹر میں موجود نہیں تھی جب ڈاکٹر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں کام کے سلسلہ میں فیلڈ میں آئی ہوں۔ محکمہ ایوش کے ضلع آفیسر نے کہا کہ ڈاکٹر کی ادھار بیس حاضری ہر زور بلاک ڈیویلپمنٹ افیسر منڈی کے دفتر سے ہو جاتی ہے اگر ڈاکٹر یہاں موجود نہیں ہے تو اس کی حاضری کیسے ہو رہی ہے اس معاملہ کی باریک بینی سے چان بین کر اس کی مکمل رپورٹ ڈائریکٹر آف محکمہ ایوش کو بھیجی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.