ETV Bharat / state

ادھم پور: ڈی ڈی سی انتخابات سے قبل پولنگ آفیسرز کی ٹریننگ - جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات

یہ ٹریننگ پہلے مرحلے کے لیے ہوئی ہے، جس میں 300 سے زائد پولنگ اور پریذائڈنگ افسران کو تربیت دی گئی۔

ادھم پور: ڈی ڈی سی انتخابات سے پولنگ آفیسرز کی ٹریننگ

author img

By

Published : Nov 21, 2020, 9:56 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات سے قبل اب مختلف اضلاع اور بلاک میں پولنگ آفیسرز کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔

اسی ضمن میں ادھم پور میں ڈسٹرکٹ الیکشن اتھارٹی کی جانب سے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل(ڈی ڈی سی) انتخابات کو درست طریقے سے منعقد کرانے کے لیے ٹریننگ عمل میں آئی۔

یہ ٹریننگ پہلے مرحلے کے لیے ہوئی ہے، جس میں 300 سے زائد پولنگ اور پریذائڈنگ افسران کو تربیت دی گئی۔

مزید پڑھیں:شیو سینا کا ڈی ڈی سی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

انہیں انتخابات کے موقع پر اپنی ذمہ داری درست طریقے سے ادا کرنے کے لیے یاد دہانی کرائی گئی۔

ادھم پور: ڈی ڈی سی انتخابات سے پولنگ آفیسرز کی ٹریننگ

اعلیٰ حکام نے تربیت لینے والے افراد سے تربیتی پروگرام میں گہری دلچسپی لینے کا بھی مطالبہ کیا، تاکہ پولنگ کے دن انتخابات پر امن طریقے سے منعقد کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.