ETV Bharat / state

کورونا وائرس: ادھم پور میں ائیسولیشن وارڈ قائم کئے گئے

اس سلسلہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر پیوش سنگلا کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں محکمہ صحت کے عہدیداروں کو مناسب ہدایات دی گئیں کہ وہ اس وائرس سے نمٹنے کے لئے کمر بستہ ہوں۔

DISTRICT ADMINISTRATION TAKES STRICT MEASURES OVER CORONAVIRUS
کورونا وائرس: ادھم پور میں ائیسولیشن وارڈ قائم کئے گئے
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 4:37 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:14 AM IST

ملک کی مختلف ریاستوں میں رہنے والے لوگ کرونا وائرس کی وجہ سے گھبراہٹ میں ہیں۔ لوگوں کو اندیشہ ہے کہ کہیں وہ بھی اس خوفناک وائرس سے متاثر نہ ہو جائیں۔

اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر ادھم پور پیوش سنگلا نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس مہلک وائرس سے بچاؤ کے لئے تمام احتیاطی اقدامات اُٹھائے۔

کورونا وائرس: ادھم پور میں ائیسولیشن وارڈ قائم کئے گئے

اس سلسلہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر پیوش سنگلا کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں محکمہ صحت کے عہدیداروں کو مناسب ہدایات دی گئیں کہ وہ اس وائرس سے نمٹنے کے لئے کمر بستہ ہوں۔

حالات کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے ضلع اسپتال میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔ اس کے علاوہ رام نگر اور چنائے میں ممکنہ بیماروں کے لئے ایک علیحدہ وارڈ قائم کیا گیا۔

ڈاکٹروں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ افواہوں پر دھیان نہ دے اور اپنے ارد گرد صفائی ستھرائی رکھیں۔

Intro:करोणा वायरस को लेकर जिला अस्पताल प्रशासन सतर्क।

करोना वायरस को लेकर देश के विभिन्न राज्यों में रहने वाले लोग सकते में हैं और डर रहे हैं कि वह भी इस भयानक वायरस की चपेट में ना आ जाए इसी कड़ी में जिला प्रशासन उधमपुर की ओर से जिला स्वास्थ्य विभाग को भी सख्त निर्देश दिए गए हैं इस वायरस के साथ किसी भी प्रकार का समझौता ना किया जाए तथा देश के विभिन्न राज्यों से आने वाले लोगों की नियमित जांच की जाए तथा आम लोगों को भी इस वायरस के बारे में जागरूक किया जाए।

जिला विकास आयुक्त की अध्यक्षता में एक बैठक हुई जिसमें स्वास्थ्य विभाग के अधिकारियों को उचित निर्देश दिए गए कि इस वायरस से लड़ने के लिए कमर कस लें इसी कड़ी में प्रशासन की ओर से डॉक्टरों की मेडिकल की टीम का गठन किया गया तथा जिला अस्पताल परिसर के साथ रामनगर वा चनैनी में एक अलग से वार्ड स्थापित किया गया है उन्होंने आम लोगों से अपील करते हुए कहा कि अपने आसपास के क्षेत्र में सफाई रखें तथा नियमित अंतराल के बाद हाथ साबुन से साफ करें तथा संक्रमण वाले स्थानों पर जाने से पूर्व मास्क पहने।

Byte Dr Piyush Singla DC Udhampur Body:DISTRICT ADMINSTRATION TAKES STRICT MEASURES OVER CORONAVIRUSConclusion:DISTRICT ADMINSTRATION TAKES STRICT MEASURES OVER CORONAVIRUS
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.