ETV Bharat / state

بینکوں کے لیے ایڈوائزری جاری

انتظامیہ کی جانب سے ضلع پلوامہ کے بینکوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔

بینکوں کے لیے ایڈوائزری جاری
بینکوں کے لیے ایڈوائزری جاری
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 9:31 PM IST

ڈپٹی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے آج لوگوں کو بینک، اے ٹی ایم اور دیگر غیر محفوظ مقامات پر بھیڑ جمع کرنے پراعتراض ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ کوویڈ 19 کے موثر کنٹینمنٹ کے بینک کے داخلی دروازے کے ہینڈل ، داخلی دروازے کے پردے کی صفائی کو یقینی بنائیں۔

انہوں نے کہا جیسے پہلے سے ہی سرکاری دفاتر میں ہینڈ سینیٹائزر تقسیم کردیئے گئے ہیں اور لوگوں کو اس وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں باقاعدگی سے حساس بنایا جارہا ہے۔

کمشنر موصوف نے مزید کہا کہ' لوگوں کو بار بار ہینڈ سینیائٹرز، صابن کا استعمال کرنا چاہئے، اجتماعات اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.