ETV Bharat / state

Fitment Camp For Children معذور بچوں کے درمیان ضروری آلات تقسیم

author img

By

Published : Jul 25, 2023, 4:08 PM IST

ضلع پلوامہ کے سینئر ہائی اسکول میں محمکہ تعلیم کی جانب سے جموں و کشمیر سماگرا شکشا پروگرام کے تحت جسمانی طور کمزور بچوں کے لئے فٹمنٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ان بچوں میں ضروری آلات تقسیم کئے گئے تاکہ یہ تعلیم کے میدان میں باقی بچوں سے پیچھے نہ رہے۔

معذور بچوں کے درمیان ضروری آلات تقسیم
معذور بچوں کے درمیان ضروری آلات تقسیم
معذور بچوں کے درمیان ضروری آلات تقسیم

پلوامہ:مرکز کے ایر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محکمہ تعلیم کی جانب سے اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا جبکہ اس موقع پر ان بچوں کے والدین کے ساتھ ساتھ ان کے استاد بھی موجود تھے۔

پروگرام میں اے سی آر پلوامہ نے بطور مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جبکہ اس موقع پر چیف ایجوکیشن آفس پلوامہ بھی موجود رہے۔ والدین حضرات نے ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ محمکہ تعلیم کے افسران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس طرح کے مزید پروگرام انقعاد کریں تاکہ ہمارے بچے باقی بچوں کی طرح ہی تعلیم حاصل کرسکے۔

اس موقع پر کچھ والدین نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ وہ ہمارے بچوں کا خیال رکھتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے دیا جانے والے مالی امداد کئی ماہ سے بند کردی گئی ہے جبکہ ہم نے سبھی لوازمات پورے کئے ہیں۔

اس موقع پر چیف ایجوکیشن آفسر پلوامہ ایم کیو ندوی نے بات کرتے ہوئے کہا ضلع پلوامہ میں 1500 کے قریب بچے اس فٹمنٹ کیمپ سے مستفید ہونگے جس میں ضروری آلات تقسیم کئے جائے گے تاکہ ان کی تعلیم متاثر نہیں ہو۔

یہ بھی پڑھیں:Aam Admi party Convention بارہمولہ میں عام آدمی پارٹی کا جلسہ

اس موقع پر اے سی آر پلوامہ اعجاز احمد نے بات کرتے ہوئے کہا ضلع انتظامیہ ان بچوں کے کافی سنجیدہ ہے اور وقتا فوقتا ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے انتظامیہ اقدامات اٹھا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے معاشرے کا ایک اہم حصہ ہے لہذا ہر ایک کو چاہیے کہ وہ ان کے لئے ہمدردی رکھے اور ان کی مدد کے لیے ہر وقت سامنے آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.