ETV Bharat / state

معذور افراد وظیفے سے محروم - وادی کشمیر

وادی کشمیر میں موجودہ صورتحال کے دوران جہاں عام زندگی حد سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ وہیں انٹرنیٹ پر قدغن اور دیگر وجوہات کی بنا پر جسمانی طور معذور افراد کو ماہانہ وظیفہ سے محروم ہیں۔

معذور افراد وظیفے سے محروم
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 11:30 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے جسمانی طور معذور افراد کے وفود نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ اپنی روداد بیان کی۔

معذور افراد وظیفے سے محروم

ان افراد کا کہنا ہے کہ ”انہوں نے کئی بار محکمہ سماجی بہبود و دیگر متعلقہ محکموں کے چکر کاٹے لیکن ہر بار انہیں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی اور دیگر وجوہات کی بنا پر واپس لوٹنا پڑا۔ جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے سرد مہری کی وجہ سے بھی ان لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا ہے۔'

واضح رہے کہ سرکار کی جانب سے جسمانی طور معذور افراد کو ماہانہ وظیفہ دیا جاتا ہے لیکن کشمیر میں جاری نا مساعد حالات نے ایسے افراد کی زندگی کچھ اسطرح سے متاثر کی ہے کہ انہیں اپنے حق کے لیے صبح و شام دفاتر کے چکر کاٹنے پڑ رہے ہیں۔

ان افراد نے گورنر سے تلقین کی ہے کہ وہ ان کے معاملات کے تئیں سنجیدگی کا مظاہرہ کرکے ان کا ماہانہ وظیفہ دیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.