ETV Bharat / state

Directorate Of Education Kashmir کشمیر کے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے اسکول کے اوقات میں تبدیلی لائی یے۔ اس حوالے باضابطہ طور ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ Directorate Of Education Kashmir

کشمیر کے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی
کشمیر کے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 5:12 PM IST

سری نگر: کشمیر کے ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اسکول کے اوقات میں تبدیلی کرنے کا اعلان کیا یے۔ اس حوالے باضابطہ طور ایک حکم نامہ جاری کیاگیا ہے۔ اس کے لئے تمام تر تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ Directorate Of Education Kashmir Changed Time Table Of School

ہفتے کے روز جاری کردہ حکم نامے کے مطابق سرینگر میونسپل کے ماتحت چلانے والے تمام اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کرتے ہوئے صبح 9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک اسکول چلیں گے۔ جب کہ میونسپل حدود کے باہر دوسرے علاقوں کے اسکولوں کا اوقات صبح 10 بجے سے سپہر ساڑھے 4 بجے رکھا گیا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے تمام اسکولوں کو نئے اوقات پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی تاکید کی ہے۔ یہ بھی کہا ہے کہ اگر کسی بھی اسکول کے خلاف اس سلسلے میں لاپرواہی برتنے کی شکایت موصول ہوتی ہے تواس کے خلاف کارروئی کی جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Ramsu Thana Diwas: تھانہ دیوس میں نوجوانوں کی خاصی تعداد میں شرکت

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات کے مدنظر اوقات میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے متعلقہ اداروں کو مزید سہولت ہوسکتی ہے۔ Directorate Of Education Kashmir Changed Time Table Of School

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.