ETV Bharat / state

Shiksha Abhiyan in Ganderbal گاندربل میں معذور بچوں کے لیے تشخیصی کیمپ

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 2:04 PM IST

ضلع گاندربل میں واقع بوائز ہائر سیکنڈری اسکول میں سی ڈبلیو ایس این کے بچوں کے لیے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سی ڈبلیو ایس این کانپور کے ماہرین کی ایک ٹیم نے بچوں کا جائزہ لیا۔ Assessment camp for CWSN children in Ganderbal

Shiksha Abhiyan in Ganderbal
Shiksha Abhiyan in Ganderbal

گاندربل: ڈائریکٹر سماگرا شکشا ابھیان نے بوائز ہائر سیکنڈری اسکول گاندربل میں سی ڈبلیو ایس این کے بچوں کے لیے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ کا اہتمام چیف ایجوکیشن آفیسر گاندربل جناب عبدالمجید نے کیا تھا۔ زون گاندربل اور تلمولہ کے دائرہ اختیار میں آنے والے بچوں نے اس کیمپ میں شرکت کی۔ سی ڈبلیو ایس این کانپور کے ماہرین کی ایک ٹیم نے بچوں کا جائزہ لیا۔ یہ کیمپ CWSN کو عام بچوں کے برابر بنانے کے مقصد سے منعقد کیا گیا تھا۔ Director Samagra Shiksha Abhiyan organised Assessment camp for CWSN children at BHSS Ganderbal

گاندربل میں معذور بچوں کے لیے تشخیصی کیمپ

یہ بھی پڑھیں:

خبر کے مطابق کیمپ میں تحصیلدار گاندربل زیڈ ای او گاندربل، زیڈ ای او تلمولہ، پرنسپل بوائز ہائر سیکنڈری اسکول گاندربل نے شرکت کی۔ جنہوں نے بچوں کو اسکول یا علاقے میں ہونے والی ہر سرگرمی میں حصہ لینے کی ترغیب دی۔ اس کے علاوہ چیف ایجوکیشن آفیسر گاندربل کے آئی ای ڈی سیکشن اور زونل ایجوکیشن آفیسر گاندربل نے کیمپ کے پرامن انعقاد کے لیے ضروری انتظامات کیے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.