ETV Bharat / state

دیہی ترقی کشمیر کے ڈائریکٹر نے پلوامہ کا دورہ کیا

پلوامہ دورے کے دوران دیہی ترقی کے ڈائریکٹر قاضی سرور نے دیہی ترقی کے افسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی جس میں کئی معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دیہی ترقی کشمیر کے ڈائریکٹر نے پلوامہ کا دورہ کیا
دیہی ترقی کشمیر کے ڈائریکٹر نے پلوامہ کا دورہ کیا
author img

By

Published : Feb 15, 2021, 3:35 PM IST

دیہی ترقی کے ڈائریکٹر قاضی سرور نے آج ضلع پلوامہ کا دورہ کرکے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

دیہی ترقی کشمیر کے ڈائریکٹر نے پلوامہ کا دورہ کیا

اس موقع پر پر قاضی سرور نے دیہی ترقی کے افسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی جس میں کئی معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

میٹنگ کے دوران ڈائریکٹر نے ضلع میں ہورہے تعمیر و ترقی کے کاموں کی جانکاری حاصل کی۔ڈائریکٹر نے تمام ضلع افسران پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں جنگی بنیادوں پر کام کرے اور ضلع میں تعمیر و ترقی کے کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

اس میٹنگ میں انہوں نے افسران کو نامکمل کاموں کو دی گئی مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔اس میٹنگ ضلع کے تمام بی ڈی اوز کے علاوہ اے سی ڈی پلوامہ ہلال احمد جریری نے بھی شرکت کی۔ڈاکٹر موصوف نے افسران کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.