ETV Bharat / state

Director Horticulture Visit Pulwama ڈائریکٹر ہارٹیکلچر نے پلوامہ کا دورہ کیا

محمکہ باغبانی کے ڈائریکٹر غلام رسول میر نے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری تعمیر ہائی ڈینسٹی باغات کا معائنہ کیا۔ اس دورے کے دوران ان کے ہمراہ محمکہ باغبانی کے ضلع افسر روشن دین ڈار کے علاوہ محمکہ باغبانی کے دیگر افسران موجود رہے۔

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر نے پلوامہ کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jun 10, 2023, 6:25 PM IST

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر نے پلوامہ کا دورہ کیا

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یو ٹی جموں کشمیر کے ڈائریکٹر ہارٹیکلچر غلام رسول میر نے محکمہ کے دیگر اعلیٰ افسران کے ساتھ ضلع پلوامہ میں باغات کے معائنہ کے لئے دورے پر پہنچے۔انہوں نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ افسران سے اس سلسلے میں تفصیلی معلومات بھی حاصل کیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع پلوامہ میں امسال محمکہ باغبانی نے ضلع پلوامہ میں 30 ہیکٹر ارضی کو ہائی ڈینسٹی باغات میں تبدیل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے جس میں ابھی تک 17 ہیکٹر کے قریب مکمل کرلیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر نے ضلع کے پرچھو اور دیگر کئی ہائی ڈینسٹی باغات کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری کام کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی انہوں نے محمکہ کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ کسانوں کو ہر طرح کی ممکن مدد فراہم کریں۔ ساتھ ہی انہوں جانکاری فراہم کریں تاکہ کسانوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر غلام رسول میر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پلوامہ میں امسال 30 ہیکٹر ارضی کو ہائی ڈینسٹی باغات میں تبدیل کرنے ہدف مقرر کرلیا گیا جس میں تقریب 17 ہیکٹر ارضی کو مکمل کرلیا گیا۔جبکہ باقی ارضی کو بھی جلد ہی مکمل کرلیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Delay In Planting Paddy Seedling ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے دھان کی پنیری لگانے میں تاخیر، کسان پریشان

اہوں نے کہا کہ سیب کے ساتھ ساتھ دیگر میوہ جات کے لئے بھی جلدی ہی ہائی ڈینسٹی پودے فراہم کئے جائے گے۔کسانوں کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تا کہ ان کے کاروبار میں جلد سے جلد ترقی ممکن ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.