ETV Bharat / state

پلوامہ کے کاکاپورہ میں مفت طبی کیمپ کا افتتاح - ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ ہائیر سیکنڈری اسکول

ڈی آئی جی سی آر پی ایف جنوبی کشمیر آلوک اوستھی نے ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ علاقہ میں مفت طبی کیمپ کا افتتاح کیا۔ انہوں کے ہمراہ محمکہ تعلیم کے زیڈ ای او اور ہائیر سیکنڈری اسکول کاکاپورہ کے پرنسپل کے علاقے سی آر پی ایف کے دیگر افسران موجود تھے۔Medical Camp in Pulwama

پلوامہ کے کاکاپورہ میں مفت طبی کیمپ کا افتتاح

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 7, 2023, 4:53 PM IST

پلوامہ کے کاکاپورہ میں مفت طبی کیمپ کا افتتاح

پلوامہ: سی آر پی ایف 183 بٹالین کی جانب سے ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ ہائیر سیکنڈری اسکول میں ایک مفت طبی کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ڈی آئی جی سی آر پی ایف جنوبی کشمیر آلوک اوستھی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس طبی کیمپ میں عام لوگوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی جن کو سرکاری ڈاکٹروں کے علاؤہ سی آر پی ایف کے ڈاکٹروں نے علاجِ ومعالجہ کیا جبکہ مریضوں میں مفت ادویات تقسیم کی۔

اس موقع پر سی آر پی ایف کی جانب سے ایک خواتین کو سلائی مشین بھی فراہم کی گئی جنہوں نے مددگار ہیلپ لائن کے زریعے سی آر پی ایف سے مدد طلب کی تھی جس کو پورہ کیا گیا۔ وہی ڈی آئی جی اس موقع پر اسکولی بچوں میں قلم اور دیگر چیزوں کو بھی تقسیم کیا۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام ہائی اسکول ساتھرہ میں تعلیمی پروگرام منعقد

اس موقع پر ڈی آئی جی سی آر پی ایف جنوبی کشمیر آلوک اوستھی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی ار پی ایف ہمیشہ چاہتی ہے کہ جموں اور کشمیر میں امن امان برقرار رہے جبکہ سی ار پی اپ کو لوگوں کی صحت کا بھی خیال ہے۔

عوام کی صحت کی دیکھ بھال کے حوالے سے سی ار پی ایف سیوک ایکشن پروگرام کے تحت مفت طبی کیمپوں کا انعقاد عمل میں لا رہی ہے تاکہ عوام کو بہتر طبی نگہداشت فراہم کیا جائے سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.