ETV Bharat / state

چلہ کلان کی آمد: سرینگر میں تین روزہ ثقافتی تقریب

وادی کشمیر میں چالیس دنوں پر محیط سردیوں کے بادشاہ سے مشہور ’چلہ کلان‘ کا اتوار اور پیر کی درمیانی شب آغاز ہوگیا ہے۔ چلہ کلان کا دور اقتدار آج سے شروع ہو کر ماہ جنوری کی 31 تاریخ کو اختتام پذیر ہوگا۔

author img

By

Published : Dec 21, 2020, 8:19 AM IST

چلہ کلان کی آمد پر سرینگر میں تین روزہ ثقافتی تقریب

سرینگر کے ٹیگور ہال میں تین روزہ ثقافتی تقریب 'سرینگر اسمارٹ سٹی استقبال چلہ کلان' کے دوران وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سے آئے جسمانی طور معذور فن کاروں کی پرفارمنس نے حاضرین کو راغب کیا۔

اس تقریب کے دوران مختلف جسمانی طور معذور فنکاروں نے طلعت قرآن، نعت خوانی کی اور سامعین کے لئے موسیقی کے گیت پیش کیے۔

جسمانی طور معذور فنکار اور پیشے کے لحاظ سے ایک استاد قرت العین نے کہا کہ' وہ دوسرے انسانوں کی طرح ہی ہیں۔ لوگوں کو ہماری صلاحیتوں کو دیکھنا چاہئے ناکہ معذوری کو۔'

جسمانی طور معذور فنکاروں میں نواز احمد خان، محمد عارف صوفی، حجاز احمد، زین ، فریز رفیق (چائلڈ آرٹسٹ)، شاہد ڈار، یاسر نورانی، منتظیر نثار شامل تھے۔ ان فنکاروں کی پرفارمنس کو سامعین کی جانب سے بخوبی پسند کیا گیا۔'

ثقافتی تقریب کا اہتمام ایکٹر کریٹیو تھیٹر (ایکٹ) کے زیر اہتمام جے جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، ثقافت اور زبان (جے کے اے اے سی ایل) کے تعاون سے سیاحت کشمیر کے اشتراک سے کیا جارہا ہے۔ 92.7 بگ ایف ایم ریڈیو پارٹنر تھا۔

ثقافتی تقریب کے دوران مختلف فنکاروں کی پرفارمنس کے علاوہ ٹیسٹ، بزنس، دند وازن (بشیر کوترو کے ذریعہ)، ششر گانٹھ (گلزار فائٹر کے ذریعہ) اور گلال (اینٹی ڈرگ تھیم پر) جیسے مختصر ڈرامے پیش کیے گئے۔وہیں اس دوران گل جاوید کا اسٹینڈ اپ کامیڈی آئٹم بھی پیش کیا گیا۔

وادی کے معروف لوک گلوکار جناب گلزار گنائی اور کشمیر کے مشہور مصنف / اداکار سیٹھ رفیع اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔

فیسٹیول کے ڈائریکٹر مشتاق علی احمد خان نے کہا کہ' اس ثقافتی تقریب کے انعقاد سے یہ ثابت ہوا کہ ہم اپنے گھروں سے باہر آکر دوسروں سے لطف اندوز اور تفریح ​​کرنے کے لئے تیار ہیں۔'

خان نے کہا کہ' ہم مختلف صلاحیت رکھنے والے فنکاروں کی حمایت اور فروغ دیتے رہیں گے اور انہیں مناسب پلیٹ فارم مہیا کریں گے۔ اس سے وہ پیشہ ورانہ نمائش حاصل کرسکیں گے۔ ہم ان کے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہونے کا عہد کرتے ہیں۔

تین روزہ پروگرام کی میزبانی فرح زیدی کر رہے ہیں اور یہ 21 دسمبر 2020 کو اختتام پذیر ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.