ETV Bharat / state

'بہت جلد انٹرنیٹ سروس بحال کی جائے گی'

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد لوگوں نے کافی تعاون دیا جس کے پیش نظر جموں و کشمیر میں حالات پُرامن رہے۔

حالات بہتر ہونے کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال کی جائے گی: ڈی جی پی
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 8:23 PM IST

جموں کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے آج کولگام کا دورہ کیا۔دورہ کے دوران انہوں نے پولیس لائنز کولگام میں پولیس کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔ بعدازاں انہوں نے ضلع پولیس کی جانب سے منعقدہ ایک عوامی دربار سے بھی خطاب کیا۔

حالات بہتر ہونے کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال کی جائے گی: ڈی جی پی

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'دفعہ 35 اے کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بہتر ہے اور جگہ جگہ ٹریفک جام کے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد لوگوں نے کافی تعاون دیا جس کے پیش نظر جموں و کشمیر میں حالات پُرامن رہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ حال ہی میں کاترسو کولگام میں غیر ریاستی مزدورں کے قاتلوں کی پہچان ہوئی ہے۔

وہی میڈیا کی جانب سے انٹرنیٹ سہولیات بند ہونے پر انہوں نے کہا کہ حالات میں بہتری آرہی ہیں اور ریاست میں انٹرنیٹ سہولیات بحال کرنے پر غور کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.