ETV Bharat / state

ہلاک شدہ پولیس کانسٹبلز کے اہل خانہ کو معاوضہ - دو کانسٹیبل غلام مصطفی اور نصیر احمد کی ماؤں کو ڈیڑھ لاکھ روپیے کا چیک

جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے تصادم میں ہلاک ہونے والے دو کانسٹیبل غلام مصطفی اور نصیر احمد کی ماؤں کو ڈیڑھ لاکھ روپیے کا چیک پیش کیا ہے۔

ہلاک شدہ پولیس کانسٹبلز کے اہل خانہ کو معاوضہ
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 6:53 PM IST

Updated : Oct 15, 2019, 6:59 PM IST

واضح رہے کہ مارچ 2019 میں ضلع کپواڑہ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسند، پانچ سکیورٹی اہلکار اور ایک عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔ ہلاک شدہ سکیورٹی اہلکاروں میں کانسٹیبل غلام مصطفی اور نصیر احمد شامل تھے۔

ہلاک شدہ پولیس کانسٹبلز کے اہل خانہ کو معاوضہ
ہلاک شدہ پولیس کانسٹبلز کے اہل خانہ کو معاوضہ

جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے آج دونوں کانسٹبلز کی ماؤں کو معاوضے کے طور پر دیڑھ لاکھ روپیے کا چیک دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 15, 2019, 6:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.