ETV Bharat / state

ترقیاتی کمشنر کا کولگام کا دورہ - سفر کرکے آیے ہیں ان کے ساتھ بات جیت کی۔

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے دمحال ہانجی پورہ کھوری بٹہ میں قائم ٹینزٹ کیمپ کے علاوہ گوجر وبکروال ہوسٹل( اکلاویہ) کا اچانک معائنہ کیا۔

ترقیاتی کشمنر نے کولگام کا دورہ
ترقیاتی کشمنر نے کولگام کا دورہ
author img

By

Published : May 7, 2020, 4:34 AM IST

انہوں نے وہاں مقیم مزدور افراد جو حال ہی میں ملک کے دیگر ریاستوں سے سفر کرکے آئے ہیں ان کے ساتھ بات جیت کی۔

ترقیاتی کشمنر نے کولگام کا دورہ

انہوں نے نوڈل آفسر پرویز رینہ کو ہدایت دی کہ وہ ماہ رمضان میں ان افراد کے لیے بہتر کھانے پینے ودیگر بہتر سہولیات بہم رکھنے کے لیے تیز رفتار سے کام کریں۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ ایڈشنل ڈپٹی کمشنر۔نوڈل آفسر پرویز رینہ۔ ایس۔ ڈی۔ ایم کے علاوہ مختلف محکموں کے آفسران موجود تھے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.