ETV Bharat / state

بڈگام: ترقیاتی کمشنر نے کاموں کا جائزہ لیا - معلومات حاصل کی اور ہدایات دی کہ اس کا

جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے ڈی سی نے ڈیزاسٹر مینیجمینٹ کا جائزہ لیا۔ اس کے ساتھ ہی میٹنگ میں اُن تمام کاموں کو زیرِ بحث لیا گیا جن پر کام چل رہا ہے۔

ترقیاتی کمشنر بڈگام نے زیر تعمیر کاموں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : May 1, 2020, 11:54 PM IST

جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے ڈی سی نے ڈیزاسٹر مینیجمینٹ کا جائزہ لیا۔ اس کے ساتھ ہی میٹنگ میں اُن تمام کاموں کو زیرِ بحث لیا گیا جن پر کام چل رہا ہے۔

اس میں شریفہ آباد کا پل جو کہ جے کے پی سی سی مکمل کر رہا ہے، کے بارے میں ڈی سی نے معلومات حاصل کی اور ہدایات دی کہ اس کا کام جلدی سے مکمل کر کے لوگوں کے لیے وقف کیا جائے۔

وہیں ضلع کے لیے 80 ہزار ریت کے تھیلے خریدنے کا کام شروع کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ضلع کے آبپاشی کے لیے استعمال ہونے والی ندی نالوں سے ریت, باجری, بولڈر وغیرہ غیرقانونی طریقے سے نکالنے والوں پر سختی سے قانونی کاروائی کی جائے اور ان افراد کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے۔

بعد ازا میٹنگ حال بڈگام میں ہی دوسری میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام طاریق حسین گنائی نے ضلع کیپک بجٹ کے تحت مختلف کاموں کو دردس لیا گیا اور جن پروچکٹوں پر پہلے سے کام شروع کیا گیا تھا اُن کی مکمل کرنے کی ہدایات دی گئی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ ملک بر میں کوؤڈ-19 کی وجہ سے چل رہے لاک ڈاون سے سارے کام کاج ٹھپ ہو گئے، چونکہ اب لاک ڈاون میں نرمی کی بنا پر انِ تمام رکے پڑے کاموں پر کام شروع کیا جائے گا۔

وہی کچھ اہم محکموں جن میں پی ایچ ای, آر اینڈ بی, ہیلتھ, ایجوکیشن, اور پی ڈی ڈی کے رکے ہوئے تعمیراتی کاموں پر پھر سے کام شروع کیا جائے، اور جو نئے پروجکٹس دردس لئے گئے ہیں ان پر بھی کام شروع کیا جائے۔

ان محکموں کے عالا آفیسران نے اپنی بات رکھتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ ان تمام پروچکٹوں پر جلدی کام شروع کیا جائے گا بشرطیہ حالات ہمیں اس کی اجازت دے۔

اس کے علاوہ کچھ کاموں کو اولین ترجی پر مکمل کرنا لازمی ہے اور ان کو دی ہوئی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔

آخر میں ترقیاتی کمشنر بڈگام طاریق حسین گنائی نے محکمہ ہیلتھ کے آفیسران کو ہدایت دی کہ وہ پکھرپورہ میں نیا تعمیر شدہ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال جو کہ اب مکمل ہو چکا ہے کو ٹیک اوؤر کرکے اس میں معمول کا کام کاج شروع کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.