ETV Bharat / state

پونچھ: ڈپٹی کمشنر نے کھیل مقابلہ کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 11:45 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:27 AM IST

افتتاحی تقریب کے دوران ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کو کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کرنی چاہیے۔

deputy commissioner poonch rahul yadav inaugurates sports tournament
پونچھ: کھیل مقابلہ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر نے کیا

ڈگری کالج پونچھ کی جانب سے اسپورٹس اسٹیڈیم پونچھ میں انٹر کالج اسپورٹس پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں پونچھ، سورانکوٹ، منڈی اور مینڈھر کے چار مختلف کالجز کی 36 ٹیمیں حصہ لیں رہی ہیں۔

ہفتہ بھر میں چلنے والے اس کھیل مقابلے کا افتتاح ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر راہُل یادو نے کیا۔

ٹورنامینٹ میں کھو کھو، بیڈمنٹن، ہاکی، ٹیبل ٹینس اور والی بال مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔

افتتاحی تقریب کے دوران ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کو کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کرنی چاہیے۔

انہوں نے ڈگری کالج پونچھ اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے طلبا کے لئے کھیل پروگرام ترتیب دینے پر ان کی کاوشوں کو سراہا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.