ETV Bharat / state

Laid Foundation Stone For Office رامبن میں میونسپل کونسل دفتر کمپلیکس کا سنگ بنیاد - دفتروپارکنگ کمپلیکس کا سنگ بنیاد

ضلع ترقیاتی کمشنرمسرت السلام کے ہاتھوں صدرمیونسپل کونسل،رامبن،سنیتا سمبریا کے ہمراہ آج رامبن میونسپل کونسل کے دفتروپارکنگ کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے laid foundation stone for the construction office cum parking

Deputy Commissioner laid foundation stone

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 1:22 PM IST

جموں و کشمیر کے رامبن میں ضلع ترقیاتی کمشنرمسرت السلام کے ہاتھوں صدرمیونسپل کونسل،رامبن،سنیتا سمبریا کے ہمراہ آج رامبن میونسپل کونسل کے دفتروپارکنگ کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔Deputy Commissioner laid foundation stone for the construction office cum parking Complex at Ramban

اس موقع پر میونسپل کونسلر گوپال رینا، خالد وانی، امیت گپتا،ایگزیکٹیو انجینئر، محکمہ تعمیرات کے علاوہ مقامی شہری اور محکمہ کے افسران نے شرکت کی۔اس کے علاوہ مقامی بشندے بھی موجود تھے۔تقریب کا بھی اہتمام کیاگیا۔

foundation stone for the construction office cum parking

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر مسرت السلام نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ میونسپل کمپلیکس کی تعمیر کا تخمینہ 5 کروڑ روپے ہے۔اسے خوبصورت کے ساتھ ساتھ یادگاربھی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ محکمہ تعمیرات عامہ، رامبن کی طرف سے 5 کروڑ کی لاگت سے 2023 کے آخری ماہ تک مکمل ہونے کی امید ہے۔

یہ بھی پڑھیں:JK Govt winds up Toshkhana: توشخانہ کے قدیم اثاثے، عملہ سمیت محکمہ ثقافت کو منتقل

انہوںنے کہاکہ اس پروجیکٹ کی تکمیل سے میونسپل کونسل کے آفس کے لئے جگہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ سرکاری گاڑیوں اور مشینری کے لئے پارکنگ کی مناسب جگہ مہیا ہوگی اور عام لوگوں کو سہولت ہوگی۔دراصل عام لوگوں کی سہولیات کے مدنظر اس منصونے پر عملدرآمدکیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.