ETV Bharat / state

کولگام: ترقیاتی کمشنر نے ضلع اسپتال کا اچانک دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے رات کے دوران ہی ضلع اسپتال کے باہر موجود کئی میڈیکل اسٹورز کا بھی اچانک معائنہ کیا اور ادویات کی کوالٹی چیک کی۔

deputy commissioner kulgam pays night visit to district hospital
کولگام: ترقیاتی کمشنر نے ضلع ہسپتال کا شبانہ دورہ کیا
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 5:38 PM IST

ضلع ترقیاتی کشمنر کولگام شوکت اعجاز بٹ نے آج دوران شب ضلع اسپتال کا اچانک معائنہ کیا اور اسپتال کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ اس دوران وہ بیماروں اور تیمارداروں سے بھی ملیں۔

ان کے ہمراہ چیف میڈیکل آفیسر کولگام بھی موجود تھے۔ ترقیاتی کشمنر نے محکمہ صحت کو ہدایت دی کہ وہ بیماروں اور تیمارداروں کے لیے اسپتال میں رات کے دوران بہتر سہولیات بہم رکھیں۔

کولگام: ترقیاتی کمشنر نے ضلع ہسپتال کا شبانہ دورہ کیا

وہیں انہوں نے رات کے دوران ہی ضلع اسپتال کے باہر موجود کئی میڈیکل اسٹورز کا بھی اچانک معائنہ کیا اور ادویات کی کوالٹی چیک کی۔

انہوں نے مقامی میڈیکل اسٹورز کو ہدایت دی کہ وہ بیماروں کو بہتر کوالٹی ادویات فراہم کریں۔

انہوں نے ضلع ہسپتال میں صفائی کے فقدان پر ناراضگی کا اظہار کیا اور موقع پر ہی دس ہزار روپئے بطور جرمانہ وصول کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.