جموو کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے آج پنچایتی راج ادارے 'پی آر آئی' کے نمائندوں سے ان کی شکایات سے متعلق گفتگو کی۔
اس موقع پر 'پی آر آئی' کے نمائندوں نے ڈپٹی کمشنر سے دیگر شکایات پر گفتگو کی جس کے بعد ڈپٹی کمشنر نے ان کی شکایات کے جلد ازالے کی بات کرتے ہوئے انہیں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
اس دوران بیک ٹو ولیج پروگرام کے پہلے مراحل میں اٹھائے گئے کئی ترقیاتی کاموں کے نفاذ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور موجودہ سردیوں کے آغاز سے قبل ضلع میں کئے جارہے کاموں کو مکمل کرنے کی ہدایت بھی دی گئی۔
ڈی سی بانڈی پورہ نے کہا کہ 'پی آر آئی دیہی علاقوں میں منی پارلیمنٹ کی حیثیت سے کام کر رہا ہے اس لئے دیہی علاقوں میں ہونے والے تمام ترقیاتی سرگرمیوں میں پی آر آئی کے منتخب نمائندوں کو بورڈ میں لیا جانا چاہئے۔
بانڈی پورہ: ڈپٹی کمشنر نے آج پی آر آئی نمائندوں سے گفتگو کی - Dr. Owais, Deputy Commissioner, Bandipora
بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے آج پنچایتی راج ادارے 'پی آر آئی' کے نمائندوں سے گفتگو کی۔
![بانڈی پورہ: ڈپٹی کمشنر نے آج پی آر آئی نمائندوں سے گفتگو کی بانڈی پورہ: ڈپٹی کمشنر نے آج پی آر آئی نمائندوں سے گفتگو کی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8985346-1054-8985346-1601394933415.jpg?imwidth=3840)
جموو کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے آج پنچایتی راج ادارے 'پی آر آئی' کے نمائندوں سے ان کی شکایات سے متعلق گفتگو کی۔
اس موقع پر 'پی آر آئی' کے نمائندوں نے ڈپٹی کمشنر سے دیگر شکایات پر گفتگو کی جس کے بعد ڈپٹی کمشنر نے ان کی شکایات کے جلد ازالے کی بات کرتے ہوئے انہیں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
اس دوران بیک ٹو ولیج پروگرام کے پہلے مراحل میں اٹھائے گئے کئی ترقیاتی کاموں کے نفاذ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور موجودہ سردیوں کے آغاز سے قبل ضلع میں کئے جارہے کاموں کو مکمل کرنے کی ہدایت بھی دی گئی۔
ڈی سی بانڈی پورہ نے کہا کہ 'پی آر آئی دیہی علاقوں میں منی پارلیمنٹ کی حیثیت سے کام کر رہا ہے اس لئے دیہی علاقوں میں ہونے والے تمام ترقیاتی سرگرمیوں میں پی آر آئی کے منتخب نمائندوں کو بورڈ میں لیا جانا چاہئے۔
TAGGED:
DDC Owais Ahmad