ETV Bharat / state

سِدرہ: انہدامی کاروائی پر لوگوں میں تشویش - کشمیر نیوز

انہدامی کاروائی میں توڑے گئے زیادہ تر املاک کشمیری صوبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے تھے جو گزشتہ 20 سالوں سے یہاں مقیم تھے۔

سِدرہ: انہدامی کاروائی پر لوگوں کو تشویش
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 11:22 PM IST

محکمہ جنگلات نے جموں کے سِدرہ علاقے میں انہدامی کاروائی کے دوران کئی مکانوں کو گرایا اور علاقے میں تار بندی شروع کی تاکہ مستقبل میں یہاں تعمیراتی کام عمل میں نہ لایا جائے۔

سِدرہ میں محکمہ جنگلات کی انہدامی کاروائی پر لوگوں کو تشویش

انہدامی کاروائی میں توڑے گئے زیادہ تر املاک کشمیری صوبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے تھے جو گزشتہ 20 سالوں سے یہاں مقیم تھے۔ متاثرین نے محکمہ جنگلات کی کاروائی پر اعتراض کیا تاہم محکمہ جنگلات نے مکینوں کی بات نہیں سُنی۔

مقامی شخص محمد اَمین کا کہنا تھا کہ وہ 20 سالوں سے یہاں پر رہائش پذیر ہے۔ انہوں نے کہا اس سے قبل محکمہ جنگلات نےکبھی ان کے تعمیرات پر اعتراض نہیں جتایا لیکن اب اچانک ان کے گھر توڑے گئے جو قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

لوگوں نے محکمہ جنگلات پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا اگرچہ دیگر افراد نے جنگلات کی سینکڑوں کنال اراضی اپنے قبضے میں لے رکھی ہے لیکن ان پر محکمہ نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ انہوں نے کہا ان کو انتظامیہ کی جانب سے تعصب کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے جب اس ضمن میں چیف کنزرویٹر جموں، شمیر بھارتی سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ جموں خطے میں ایک مہم کے تحت جنگلاتی اراضی پر ناجائز قبضہ ہٹانے کی مہم شروع کی گئی ہے جس کے تحت لوور دوواڈہ، سِدرہ میں 10 مکانوں کو قانون کے مطابق مسمار کر دیا گیا اور لوگوں کو باضابطہ نوٹس جاری کئے گئے تھے۔

Intro:صدرہ جموں  میں محکمہ جنگلات کی انہدامی کاروائ پر لوگوں کا تشویش 

محکمہ جنگلات نے جموں کے صدرا علاقے میں منگل وار کو  انہدامی کاروائ کے دوران کئ مکانوں  کو گرا  اور علاقے میں تار بندی شروع کی تکہ اس میں کسی بھی طرح کا تعمیراتی کام عمل میں نہ لایا جاے 

 اس انہدامی کاروائ میں  تھوڑے گئے زیادہ تر مکان کشمیری صوبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے تھے جو گزشتہ 20 سالوں سے ان مکانوں میں رہتے تھے جس کے باعث انہوں نے محکمہ جنگلات کی اس کاروائی پر اعتراض کیا 

لیکن محکمہ جنگلات نے ان کی بات نہ سنی اور  ان کے مکان گرا دیے ۔ مقامی باشندوں  کے مطابق صدرا  جموں میں وہ گزشتہ تین دہائیوں  سے زیادہ عرصہ سے رہ رہے ہیں اور  محنت مزدوری کر کے اپنے اہل عیال کے لئے آشیانے بنا ئے تھے لیکن ان کے یہ آشیانے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے خاک میں ملا دیئے ۔

محمد امین کا کہنا تھا کہ ہم 20 سالوں سے یہاں پر رہائش پذیر تھے اور جنگلات والوں نےکھبی بھی ہمیں یہاں رہنے پر اعتراض نہیں کیا لیکن اب اچانک ہمارے گھر تھوڑے جسے ہمیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں اس نقصان کا معاوضہ دیا جاے اوع ایک مقامی باسندہ غلام رسول کا کہنا تھا  کہ ہیاں پر محکمہ جنگلات کے اہلکار پولیس کے ہمراہ یہاں پر آگئے اور ہمیں اپنے گھروں سے باہر نکلنے کو کہا بعد میں ہمارے مکان گراے

لوگوں نے  محکمہ جنگلات پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا اگرچہ   دیگر لوگوں نے جنگلات کی سینکڑوں کنال اراضی کو اپنے قبضے میں لے رکھا ہوا ہے لیکن ان پر محکمہ جنگلات یا دیگر کسی بھی محکمہ نے ایک بال بھی بانکا نہیں کیا ہے ۔انہوں نے مزید  بات کرتے ہوئے کہاکہ اگر محکمہ یا گورنمنٹ ہمارے مکان گرا رہے ہیں تو اس صورت میں وہ ہمیں اس کے متبادل جگہ یا معقول معاوضہ فراہم کرے ۔

ائ ٹی وی بہارت نے اس ضمن میں  چیف کنزرویٹر افسر جموں خطہ شمیر بہارتی  سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ہم نے جموں خطے میں ایک موہم کے تحت جنگلات اراضی پر نا جائز قبضہ ہٹانے کی موہم شروع کی جس کے تحت ہم نے لوور دوواڈہ صدرا میں 10 مکانوں کو قانون کے مطابق گرا دیا اور ہم نے لوگوں کو باضابطہ نوٹس جاری کئے تھے اس انہدامی کاروائ کے موقہ پر وہاں ضلع انتظامیہ جموں کے اعلا افسران و پولیس کے افسران موجود تھے 

Body:bytes and visuals sent via mojo

Conclusion:صدرہ جموں  میں محکمہ جنگلات کی انہدامی کاروائ پر لوگوں کا تشویش 

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.