ETV Bharat / state

جموں خطہ کو ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ - جموں ای ٹی وی بھارت خبر

چوبیس جون کو قومی دار الحکومت دہلی میں ہونے والی میٹنگ کو لے کر جموں و کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے کافی باتیں سامنے آرہی ہیں۔ جموں و کشمیر خاص کر خطہ جموں میں افواہوں کا بازار بھی گرم ہے۔ اور لوگوں کی نگاہیں 24 جون کو ہونے والی میٹنگ پر ہے۔

جموں خطہ کو ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 22, 2021, 9:37 PM IST

اس دوران جموں کو علیحدہ ریاست کا درجہ دینے کا بھی مطالبہ کیاجارہا ہے۔ تاہم سیاسی جماعتیں اس مطالبہ کے حق میں نہیں ہیں۔ سیاسی جماعتیں پہلے کی طرح پورے جموں و کشمیر کو پھر ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کرہی ہیں۔

ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ

جموں کے مختلف مقامات پر آج مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ وہیں جموں خطہ کو الگ سے ریاست کا درجہ دینے کی مانگ بھی کی گئی ۔جموں میں یہ آوازیں ایسے وقت پر اٹھائی جارہی ہیں جب جموں و کشمیر کے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو 24 جون کو دہلی طلب کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:دہلی میں 24 جون کو ہونے والے کل جماعتی اجلاس میں کیا ہوگا؟

جموں میں شیو سینا ڈوگرہ فرنٹ، شیو سینا بالاصاحب ٹھاکرے گروپ، ایک جٹ جموں نامی تنظیم نے جموں کو علحیدہ ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کر ہی ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.