ETV Bharat / state

Demand for Water and Electricity پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ

author img

By

Published : Sep 6, 2022, 5:03 PM IST

فروٹ گرووس ایسوسی ایشن کولگام کی جانب سے آج پھول منڈی میں پریس کانفرس منعقد کی گیی جس میں ضلع انتظامیہ سے بنیادی سہولہات پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔Demand for Water and Electricity

پھول منڈٰی میں بنیادی سہولیات کے فقدان پر پریس کانفرنس

کشمیر کے ضلع کولگام میں فروٹ گرووس اسوسی ایشن کی بنیادی سہولیات کے فقدان کو لے کر ایک اہم پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ پریس کانفرنس کے دوران ضلع انتظامیہ سے منڈی میں پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی کا معقول انتظامات کئے جانے کا مطالبہ کیاFruit Mandi Kulgam Held Press Conference

کولگام پھل منڈٰی میں بنیادی سہولیات کے فقدان پر پریس کانفرنس

اسوسی ایش کے صدر جی۔ایم۔ بانڈے نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کئ بار مطلقہ محکموں کو اس کے بارے میں آگاہ کیا لیکن ان کی جانب سے اب تک مثبت ردعمل کامظاہرہ نہیں کیا گیا ہے۔اس سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ منڈی میں بجلی اور پانی کا معقول انتظام کیا جائے ۔مگر انتظامیہ کی جانب سے اب تک عدم توجہی کا مظاہرہ کیا جا رہاہے۔اسوسی ایشن کے عہدداروں کے مطابق ییاں نہ صرف مقامی تاجروں بلکہ بیرونی ملکوں سے بھی لوگ کاروبار کے سلسلے میں آتے ہیں لیکن منڈی اور اس کے اطراف میں پانی اور بجلی کا نہ ہونے سے دشواریوں کاسامنا کرناپڑرہاہے۔

یہ بھی پڑھیں:Wood Smuggler Arrested پلوامہ میں لکڑی اسمگلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار

عہدداروں نے انتظامیہ سے اپیل کہ وہ منڈی میں نگرانی کے لئے سکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کا بھی مطالبہ کیاگیاہے۔یہاں ایک کول اسٹور بھی ہونا چاہے تاکہ میوہ کو اسٹور رکھا جاہے۔اور یہاں گاڈیوں کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہو جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.