ETV Bharat / state

'طلباء سے فیس جمع کرنے کو مؤخر کیا جائے'

جموں و کشمیر انتظامیہ نے یو ٹی میں نجی اسکولوں کے انتظامیہ سے کہا ہے کہ انکے اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء سے فیس جمع کرنے کے عمل کو لاک ڈاون کے پیش نظر مؤخر کیا جائے-

author img

By

Published : May 11, 2020, 11:56 PM IST

Updated : May 12, 2020, 1:56 PM IST

طلباء سے فیس جمع کرنے کو مئوخر کیا جائے: انتظامیہ

محکمہ تعلیم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر اصغر سامون نے اس ضمن میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فیس جمع کرنے کے عمل کو فی الحال کووڈ 19 وبا کے پیش نظر مؤخر کیا جائے-

جموں و کشمیر میں متعدد نجی اسکولوں نے والدین اور طلباء کو گزشتہ ہفتوں میں ایس ایم ایس کے ذریعے واجب ادا فیس جمع کرنے کے احکامات بھیجے تھے، جس پر والدین نے برہمی کا اظہار کیا ہے-

کشمیر میں گزشتہ 50 دنوں سے زائد جاری کورونا وائرس کے پھیلاو پر روک تھام کرنے کیلئے جاری لاک ڈاون کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں اور بچے گھروں میں محدود ہے-

تاہم انتظامیہ نے اساتذہ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو آن لائن تعلیم فراہم کی جائے لیکن 4G پر گزشتہ نو مہینوں سے ہنوز پابندی کی وجہ سے یہ عمل بھی متاثر ہورہا ہے-

Last Updated : May 12, 2020, 1:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.