ETV Bharat / state

منڈی ڈگری کالج کے مقام کا تعین تذبذب کا شکار - ضلع پونچھ تحصیل منڈی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ تحصیل منڈی میں حکومت نے ڈگری کالج بنانے کا وعدہ کیا تھا تاہم زمینی سطح پر کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

منڈی ڈگری کالج  کی جگہ کا تعین تذزب کا شکار
منڈی ڈگری کالج کی جگہ کا تعین تذزب کا شکار
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 3:17 PM IST

منڈی سے چار کلومیٹر دور اعظم آباد میں ڈگری کالج بنانے کا منصوبہ تھا تاہم زمین کی تنازع کی وجہ سے اس منصوبے پر ابھی تک کام نہیں ہو رہا ہے۔

منڈی ڈگری کالج کی جگہ کا تعین تذزب کا شکار

زمین کی حصولیابی کے لیے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے وہاں کا دورہ کرکے مقامی لوگوں سے زمین سے متعلق بات چیت کی ۔

اس پر جے کے پی سی سی کی جانب سے سروے کرنے کے بعد سنگ بنیاد کے لئے جگہ بھی تعمیر کی گئی ہے لیکن وہ جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ پر ڈگری کالج کی تعمیر پر یہاں کے مکینوں کا اعتراز ہے-

اس حوالے سے آعظم آباد کے مکینوں نے کہا کہ’ ڈگری کالج کی زمین کی حصول یابی کے بعد یہاں مکینوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے-

زمین مالکان عمران خان اور نزیر حسین نے زرایع سے بات کرتے ہوئے کہا کہ’ جو زمین ڈگری کالج کی عمارت تعمیر کرنے کی غرض سے دی گئی ہے - اس کو چھوڑ کر محکمہ مال کی جانب سے متبادل جگہ پر نشاندہی کی جارہی ہے- جس میں چار فریق ہیں اور چار مکان بھی موقع پر موجود ہیں۔‘

انہوں نے کہا کہ’ جو چار فریق اس زمین میں شریک ہیں ان میں نذیر حسین کی 30کنال 17 مرلہ غلام نبی کی 9کنال 14 مرلہ آعظم خان کی 5 کنال 06مرلہ اور علی سرورخان کی 9کنال 17مرلہ ہے اور جو فائیل ضلع ترقیاتی کمیشنر کے دفتر میں ہے اس کے مطابق کوئی بھی مکان ڈگری کالج کی عمارت کی زد میں نہیں آرہا ہے‘-

انہوں نے کہا کہ’ اگر ڈگری کالج کی تعمیر کا کام شروع کرنا ہے تو اس سے پہلے ہمارے باغ کا معاوضہ دیا جائے اگر ایسا نہیں تو یہاں ڈگری کالج کی عمارت کا کام شروع کرنے کی کوشش بھی نہ جائے‘۔

Intro:منڈی ڈگری کالج کی جگہ کا تعین تذزب کا شکار
Body:عوام میں تشویش طلباء پریشان
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی کی عوام کو ڈگری کالج حکومت کی جانب سے ایک اہم طحفہ دیا گیا تھا- لیکن ڈگری کالج کی عمارت کی جگہ کے تعین میں ابھی بھی تذبزب کا شکار ہے- اور منڈی سے چارکلومیٹر دور آعظم آباد میں جس جگہ کا تعین کیا گیاہے- وہاں پر لوگوں کا اعتراض سننے کو مل رہاہے- جس کی وجہ سے عوام میں تشویش پائی جارہی ہے- زمین کی حصولیابی کے لئے ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ نے یہاں کا دوراکرکے مقامی لوگوں سے ڈگری لالج کے بارے بات چیت کرکے جو زمین حاصل کی ہے- اس پر جے کے پی سی سی کی جانب سے سروے کرنے کے بعد سنگ بنیاد کے لئے جگہ بھی تعمیر کی گئی ہے- لیکن وہ جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ پر ڈگری کالج کی تعمیر پر یہاں کے مکینوں کا اعتراز ہے- اس حوالے سے آعظم آباد کے مکینوں نے کہا کہ ڈگری کالج کی زمین کی حصول یابی کے بعد یہاں مکینوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیاہے- عمران خان اور نزیر حسین نے زرایع سے بات کرتے ہوے کہا کہ جو زمین ڈگری کالج کی عمارت تعمیر کرنے کی غرض سے دی گئی ہے - اس کو چھوڑ کر محکمہ مال کی جانب سے متبادل جگہ پر نشاندہی کی جارہی ہے- جس میں چار فریق ہیں اور چار مکان بھی موقع پر موجود ہیں - جبکہ جو زمین ڈگری کالج کی عمارت کے لئے دی گئی ہے- وہاں محکمہ کی جانب سے سنگ بنیاد کے لئے جگہ بھی بنادی گئی ہے- انہوں نے کہا کہ جو چار فریق اس زمین میں شریک ہیں - ان میں نذیر حسین کی 30کنال 17 مرلہ غلام نبی کی 9کنال 14 مرلہ آعظم خان کی 5 کنال 06مرلہ اور علی سرورخان کی 9کنال 17مرلہ ہے- اور جو فائیل ضلع ترقیاتی کمیشنر کے دفتر میں ہے اس کے مطابق کوئی بھی مکان ڈگری کالج کی عمارت کی زد میں نہیں آرہا ہے- انہوں نے کہا کہ اگر ڈگری کالج کی عمارت کا کام لگاناہےتو جو انہوں زمین اس وقت دی گئی ہے اس میں محکمہ عمارت کی تعمیر کا کام لگاے اس سے پہلے ہمارے باغ کا معاوضہ بناکر اس کا معاوضہ فراہم کرے اور کام شروع کرے اگر ایسا نہیں تو یہاں ڈگری کالج کی عمارت کا کام لگانے کی کوشش نہ کریں اس کے علاوہ دیگر لوگوں نے کہا کہ ہماری زمین کو بغیر پوچھے ہی محکمہ مال نے ڈگری کالج کے نام کرنے کی کوشش کی ہے - ہمیں بلکل پوچھابھی نہیں گیا جو ہمارے ساتھ زیادتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری زمین میں اخروٹ اور دوسرے پھل دار درختوں سے ہم غریبوں کا چولہا جلتاہے- جو محکمہ بھجانے کی کوشش کررہاہے- انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ دی گئی جگہ پر ہی ڈگری کالج منڈی کی عمارت تعمیر کرے اس کے علاوہ ہم غریبوں کی زمین کو بلکل چھیڑنے سے گریز کیا جاے -
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.