ETV Bharat / state

اننت ناگ میں لاش برآمد - لاش کو تحویل

متوفی کی عمر ،45/50سال بتائی جا رہی ہے، تاحال موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

اننت ناگ میں لاش برآمد
اننت ناگ میں لاش برآمد
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 10:11 AM IST

ضلع اننت ناگ کے رانی پورہ کے نواحی علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حلقہ شانگس کے رانی پورہ گاؤں سے ایک نامعلوم شحض کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

مذکورہ شخص کی عمر ،45/50سال بتائی جا رہی ہے، تاحال موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ابتدائی کاروائی شروع کر دی ہے۔

لاش ملنے سے لوگوں میں خوف و ہراس کی فضاء قائم ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.